تعویذ و گنڈے کی حقیقت

تعویذ و گنڈے کی حقیقت

  • 24.3 MB

    Taille de fichier

  • Android 5.0+

    Android OS

À propos de تعویذ و گنڈے کی حقیقت

taveez o gandey ki haqeeqat (shamim ahmad salfi)

اردو میں مستعمل لفظ ”تعویذ“ کا عربی نام ”التمیمة“ ہے۔ عربی زبان میں ”االتمیمة' کے معنی اس دھاگے، تار، یا گنڈے کے ہیں، جسے گلے یا جسم کے سی اور حصے میں باندھا جائے۔اور شریعت اسلامیہ نہر طرح کے تعویذات کے استعمال سے مطلقا من ع فرمایا ہے۔لیکن افسوس کہ آج کے بہت سارے مسلمان ان شرکیہ اور حرام کاموں میں مبتلاء ہیں،اور ان میں مختلف ناموں سے کثرت س ے تعویذوں کا رواج پایا جاتا ہے۔مثلا بچوں کو جنوں وشیاطین اورنظر بد وغیرہ سے حفاظت کے لیے ، میاں بیوی میں محبت کے لیے ، اسی طرح اونٹوں، گھوڑوں، اور دیگر جانوروں پر نظر بدوغیرہ سے حفاظت کے اپنی گاڑیوں کے آگے یا پیچھے یا چپل، آئینوں پر بعض دھاگے اور گنڈے لٹکاتے ہیں، اسی طرح بعض مسلمان ا پنے گھروں اور دوکانوں کے دروازوں پر گھوڑے کے نعل وغیرہ لٹکاتے ہیں، یا مکانوں پر کالے کپڑے لہراتے ہیں۔اسی طرح بعض لوگ بالخصوص عورتیں نظر بد وغیرہ Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et d'un projet de loi. عویذیں وغیرہ رکھتی ہیں یا دیواروں پر لٹکاتی ہیں ، یہ ساری چیزیں زمانہ جاہلیت کی ہیں، جن سے اجتناب کرنا بے حد ضروری ہے۔سلف صالحین، حضرات صحابہ وتابعین، ائمہ و محدثین کرام اور دیگر اہل علم کی رائے کے مطابق یہی بات راجح اور صحیح بھی ہے کہ تعویذ خواہ قرآنی ہو یا غیر قرآنی اس کا لٹکانا حرام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تعویذ گنڈے کی حقیقت"محترم شمیم ​​احمد خلیل السلفی کی تصنیف ہے۔جس میں ان Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. عیہ جیسی مباحث کو بیان کیا ہے۔ Il s'agit d'une question d'intérêt pour votre entreprise. آمین(راسخ).
Voir plus

What's new in the latest 1.0

Last updated on Mar 25, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Voir plus

Vidéos et captures d'écran

  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت Affiche
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 1
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 2
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 3
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 4
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 5
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 6
  • تعویذ و گنڈے کی حقیقت capture d'écran 7

Vieilles versions de تعویذ و گنڈے کی حقیقت

APKPure icône

Téléchargement super rapide et sûr via l'application APKPure

Un clic pour installer les fichiers XAPK/APK sur Android!

Téléchargement APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies