دلائل الخیرات
このدلائل الخیراتについて
1999年、ダロード・エ・パック・コレクションの有名な本
یہ درود شریف کی ایک مشہور کتاب ہے،دنیا بھر میں درود شریف پر جو کتب سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہیں ،دلائل الخیرات بھی ان ہی میں شامل ہے،یہ کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل ہے، ہر حصے کو حزب کہتے
ہیں۔
اس کے مصنف کا نام محمد بن سلیمان جزولی تھا، انہیں جزولی اس وجہ سے کہا جاتا تھا کیونکہ آپ افریقی بربر قوم کے جزولہ قبیلے سے تعلق رکھتے تھے، آپ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے تھے، بعض علماء نے آپ کو حسینی سادات میں سے شمار کیا ہے، آپ مراکش کے علاقے فاس میں رہنے والے تھے، آپ نے فاس میں ہی دلائل الخیرات کو تالیف کیا۔
آپ لوگوں سے ملنے جلنے کو پسند نہیں کرتے تھے، آپ تنہائی پسند تھے، آپ اپنے زمانہ طالب علمی میں تنہاء کمرے میں رہتے تھے ،کسی کو اس میں داخل نہیں ہونے دیتے تھے ،بعض لوگوں کو بدگمانی ہوئی تو انہوں نے آپ کے والد سے شکایت کی، والد نے ایک دن اچانک دروازہ کھلوایا تو ہر دیوار پر لکھا ہوا تھا ،الموت ،الموت ،الموت۔ انہوں نے اس وجہ سے ایسا لکھ رہا تھا کہ جب بھی کمرے کی کسی دیوار کی طرف دیکھیں تو انہیں موت کی یاد آئے۔
آپ کا حافظہ بہت اچھا تھا، آپ کو فقہ مالکی کی مشہور کتاب مدونہ زبانی یاد تھی، آپ کے شیخ امغار الصغیر تھے، آپ نے تربیت حاصل کرنے کے بعد چودہ سال کے لیے گوشہ نشین ہوگئے تھے تاکہ مکمل یکسوئی سے اللہ کی عبادت کر سکیں اور اپنے خواہشات پر قابو پا سکیں۔
آپ نے چودہ سال بعد جب خود کو بہت عمدہ اوصاف کا حامل بنا لیا تو لوگوں کی تربیت شروع کر دی، آپ کے ہاتھ پر بے شمار لوگوں نے توبہ کی اور نیکی کے راستے پر چلے، آپ کے متعلق یہ بھی منقول ہے کہ اپ کو ستر سال بعد کسی وجہ سے قبر سے نکالا گیا تو آپ کا کفن اور جسم سلامت تھا
最新バージョン 2.0 の更新情報
دلائل الخیراتの旧バージョン
دلائل الخیرات 2.0
APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード
Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!