Over Roohani Parastish
Dit is een app voor de christelijke gemeenschap met inhoud in de Urdu-taal.
اور میری ٹیم کی طرف سے مسیح میں آپ سب کی سلامتی ہو!
فروری 2021 میں ہم نے اپنا پہلا ایپ پرستش کے نام سے شائع کیا تھا۔ تک اس کے گیارہ ہزار کے قریب ڈاؤن لوڈ ہو چکے ہیں۔ ہم آپ سب کے بہت مشکور ہیں کہ آپ سب نے ہماری اس کاوش کو بہت سراہا۔
ہم اُسی ایپ کا ایک ڈائنیمک ورژن شائع کر رہے ہیں جبکہ پہلا ایپ بھی جاری رہے گا۔ اِس نئے ایپ کے لیے ایکٹیو انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہے اس لیے وہ لوگ جن کے پاس یہ سہولت میسر نہیں وہ پہلا ورژن استعمال کر سکتے ہیں۔
نے کوشش کی ہے کہ اِس نئے ایپ کو ایک کمیونٹی ایپ بنایا جائے اور اس میں ہر وہ چیز شامل کی جائے جو ہم سب کی روحانی ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔ ایپ کی طرح اس میں بھی گیتوں اور دعاؤں کی کتابیں موجود ہیں لیکن ایک اضافی سہولت یہ ہے کہ اگر آپ کے چرچ یا منسٹری کی کوئی اپنی گیتوں یا دعاؤں کی کتاب ہے جو آپ اس ایپ پر اپلوڈ کروانا ہم سکتے ہیں۔ طرح اگر آپ کے پاس مسیحی تعلیمات سے متعلق اگر کوئی اور کتاب ہے جو کہ لوگوں کے ساتھ شیئر کی جا سکتی ہے تو آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ کتاب MS Word-formaat میں ہو تاکہ ہم اسے مناسب فورمیٹ میں اپلوڈ کر سکیں۔
اِس ایپ میں ہم نے ایک حصہ Nieuws & Evenementen کا رکھا ہے۔ کمیونٹی سے متعلق کوئی بھی تقریب یا خبر جو آپ سمجھتے ہیں کہ شیئرکی جا سکتی ہے آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔
نے کوشش کی ہے کہ یوٹیوب پر جتنے بھی مسیحی چینلز ہیں اُنھیں اس ایپ میں شامل کیا جائے۔ آپ کا کوئی مذہبی چینل ہے تو ہمیں ضرور بتائیے ہم اُسے اِس ایپ میں ضرور شامل کریں گے۔
علاوہ جتنے مشہور و معروف مسیحی گیت یوٹیوب پر ہیں اُن کے لنکس بھی ایپ میں موجود ہیں۔ ساتھ ساتھ جتنے بھی نئے گیت یوٹیوب پر اپلوڈ ہوتے ہیں اُنکی بھی ایک لسٹ لنکس کے ساتھ شامل ہے۔ ہمیں اپنے نئے گیتوں کے لنکس بھیج سکتے ہیں۔
میں آپ سب سے درخواست ہے کہ اِس ایپ کو اپنی کلیسیا کے ساتھ اور اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ یہ ایپ واقعی ہمارا کمیونٹی ایپ بن سکے۔
What's new in the latest 1.0
Roohani Parastish APK -informatie
Oude versies van Roohani Parastish
Roohani Parastish 1.0

Supersnel en veilig downloaden via de APKPure-app
Eén klik om XAPK/APK-bestanden op Android te installeren!