کراؤڈ سورس

Google LLC
Jul 1, 2026
  • 7.0

    2 جائزے

  • 129.7 MB

    فائل سائز

  • 0/64
    سیکیورٹی
  • Teen

  • Android 7.0+

    Android OS

About کراؤڈ سورس

آپ کی کمیونٹی کیلئے انٹرنیٹ کو ایک بہتر جگہ بنایا جا رہا ہے

تفریحی اور آسان سوالات کے جواب دیں جن سے گہرا اثر پڑتا ہے! لیولز کو مکمل کرتے ہوئے آگے بڑھیں، بَیجز غیر مقفل کریں اور ساتھ ہی ساتھ اپنی کامیابیوں کا اشتراک کریں! آپ کے رضاکارانہ تعاونات Google پروڈکٹس کو دنیا کے ان حصوں میں بہتر بناتے ہیں جہاں آپ رہتے ہیں۔ ‫Google اسسٹنٹ کو اپنی بات کو بہتر طریقے سے سمجھنا سکھائیں، اپنی زبان کے لیے Google ترجمہ کو بہتر بنائیں اور اشیاء کی شناخت کرنے میں Google تصاویر کی مدد کریں۔ یہ مسلسل بڑھتے ہوئے اور متنوع اقسام کے کچھ ایسے تعاونات ہیں جن سے آپ Google کو مقامی اور عالمی دوںوں سطح پر بہتر بنا سکتے ہیں۔

‫Google کی معاونین کی کمیونٹی میں شامل ہونے کیلئے، ان ٹاسکس میں سے کچھ آزمائیں:

جملے کی توثیق: اس بنیاد پر ٹرانسلٹریٹ کردہ جملے کی درجہ بندی کریں کہ یہ کتنا فطری لگتا ہے اور کتنا درست ہے۔

رفتار کی قسم: اسکرین پر جو متن دکھائی دے رہا ہے اسے جتنی تیزی اور درستگی سے ممکن ہو ٹائپ کریں۔

ثقافتی تصویری تصدیق: سادہ ہاں/نہیں سوالات کے جوابات دے کر تصاویر کی ثقافتی درستگی کی تصدیق کریں۔

سوال کو سمجھنا: منتخب کریں کہ آپ دیے گئے سوال کو کتنی اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔

تصویر کا موازنہ: ہمیں بتائیں کہ آپ کو کون سی تصویر زیادہ پسند ہے۔

ہینڈ رائٹنگ کی توثیق: ہمیں بتائیں کہ آیا ہینڈ رائٹنگ آپ کو نظر آنے والے ٹیکسٹ سے مماثل ہے۔

ہینڈ رائٹنگ پڑھنا: ہمیں بتائیں کہ کیا آپ شناخت کر سکتے ہیں کہ ہینڈ رائٹنگ کیا کہہ رہی ہے۔

ہینڈ رائٹنگ کا موازنہ کریں: اپنی ترجیح کا انتخاب کرنے کے لیے ہینڈ رائٹنگ کے دو طرزوں کا موازنہ کریں۔

پوائنٹ کی توثیق: تصدیق کریں کہ مرکزی نقطہ موضوع کے اوپر ہے۔

کھانے کی تصاویر کا موازنہ: کھانے کی دو تصاویر کی خصوصیات کا موازنہ کریں۔

آڈیو کا عطیہ: اسپیچ ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لیے اپنی آواز کو ریکارڈ کریں۔

کھانے کے حقائق: کھانے کی ڈش میں مخصوص خصوصیات ہونے پر ہمیں بتائیں۔

کھانے کا لیبلر: ہمیں بتائیں کہ تصویر میں کون سی ڈش ہے۔

معنوی مماثلت: فیصلہ کریں کہ آیا دو فقروں کا ایک ہی معنی ہے۔

چارٹ کی فہم: فیصلہ کریں کہ آیا چارٹس قابل فہم اور بھروسہ مند ہیں۔

گلائیڈ ٹائپ: آپ کو جو ٹیکسٹ دکھائی دیتا ہے اسے ٹائپ کرنے کے لیے کی بورڈ پر اپنی انگلیوں کو گلائیڈ کریں۔

آڈیو کی توثیق: مختصر آڈیو کلپ سنیں اور اس بات کا تعین کریں کہ آیا تلفظ آپ کی زبان میں قدرتی لگتا ہے۔

تصویر کی تفصیل: اپنی آواز ریکارڈ کر کے اسپیچ ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لئے آپ کو پیش کی گئی تصاویر کی تفصیل بیان کریں۔

تصویر کے لیبل کی توثیق: ہمیں بتائیں کہ آیا تصاویر درست طریقے سے ٹیگ ہیں۔

تصویر کیپچر کریں: دنیا کے اس حصے کی تصاویر جمع کریں جہاں آپ رہتے ہیں اور ان کا اشتراک کریں۔

ترجمہ: جملوں اور الفاظ کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کریں۔

ترجمے کی توثیق: صحیح طور پر ترجمہ کئے گئے جملوں کا انتخاب کریں۔

ہینڈ رائٹنگ کی شناخت: ہینڈ رائٹنگ دیکھیں اور دکھائی دینے والا ٹیکسٹ ٹائپ کریں۔

جذبے کا تجزیہ: فیصلہ کریں کہ آیا آپ کی زبان میں کوئی جملہ مثبت ہے، منفی ہے یا غیر جانبدار ہے۔

اسمارٹ کیمرا (‎Android Lollipop 5.0+‎ مطلوب): کسی آبجیکٹ کی طرف پوائنٹ کریں اور دیکھیں کہ آیا کیمرا اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے۔

آپ کے ہر بار جواب جمع کرانے پر، آپ Google پروڈکٹس کو آئندہ برسوں کیلئے مزید اشتمالی بناتے ہیں۔ آپ کی مدد کیلئے آپ کو فوائد کا انعام بھی دیا جائے گا، جیسے مقامی میٹنگز میں دیگر معاونین کے ساتھ رابطہ قائم کرنا، Googlers اور دیگر معاونین کے ساتھ آن لائن Hangouts کیلئے خصوصی دعوت نامے وصول کرنا اور کراؤڈ سورس کے سوشل چینلز پر نمایاں ہونا۔ آیا آپ ٹرین میں ہیں، بس اسٹاپ پر ہیں یا قطار میں انتظار کر رہے ہیں، Google کو اپنی مقامی کمیونٹی کیلئے بہتر بنانے کی خاطر تھوڑا وقت نکالیں۔

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 2.35.938361853

Last updated on 2026-07-01
‫Google کی نقل حرفی کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے فقرے کی توثیق کا نیا ٹاسک!

کراؤڈ سورس APK معلومات

Latest Version
2.35.938361853
کٹیگری
ٹولز
Android OS
Android 7.0+
فائل سائز
129.7 MB
ڈویلپر
Google LLC
Available on
مواد کی درجہ بندی
Teen · Language
سیکیورٹی رپورٹ
0/64
اسکین کا نتیجہ: محفوظ
کسی بھی سیکیورٹی فراہم کنندہ نے اس فائل کو نقصان دہ قرار نہیں دیا
کوئی وائرس نہیں
کوئی اسپائی ویئر نہیں
کوئی میل ویئر نہیں
کوئی وائرس نہیں
کوئی اسپائی ویئر نہیں
کوئی میل ویئر نہیں
اسکین کی تاریخ:Jul 2, 2026
پیکیج کا نام: com.google.android.apps.village.boond
SHA-256:91bb91cd03254b725edaf030f6c19947c39622628c439ba912e536666847671b
SHA-1:6d1ae99b5317765a3728c9ba67f28004ae4de65e
مزید دکھائیںکم دکھائیں

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

کراؤڈ سورس

2.35.938361853

0
/64
کوئی حفاظتی فراہم کنندہ اس فائل کو مخر کے طور پر جھنڈا نہیں لگاتا
آخری سکان: Jul 2, 2026
کوئی وائرس نہیں
کوئی اسپائی ویئر نہیں
کوئی مالویئر نہیں
APKPure.net تأكد منه
SHA256:

91bb91cd03254b725edaf030f6c19947c39622628c439ba912e536666847671b

SHA1:

6d1ae99b5317765a3728c9ba67f28004ae4de65e