About الإسلام سؤال وجواب
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ کی آفیشل ایپ
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ کی آفیشل ایپ
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ ایک دعوتی، علمی اور تعلیمی ویب سائٹ ہے، اسلام سے متعلق آسان وسائل کے ذریعے مشورے اور مدلل جوابات فراہم کرنا اس کا ہدف ہے، ان جوابات کی نگرانی اسلامی لیکچرار اور قلمکار الشیخ محمد صالح المنجد کرتے ہیں۔
ہماری نئی ایپ متعدد جدید خوبیوں سے آراستہ ہے:
یہ ایپ 15 زبانوں میں ہے۔
یہ ایپ جدید UX اور UI یعنی صارف کی سہولیات اور آرام کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔
اب مطالعہ اور آسان ہے (پڑھنے کے لیے مزید سہولیات شامل کی گئی ہیں)
پسندیدہ میں شامل کرنے اور جوابات آف لائن پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت۔
متعدد ذرائع سے مواد نشر کرنے کی سہولت۔
تیز رفتار براؤزنگ اور کارکردگی۔
اعلی درجے کی تلاش کے اختیارات۔
روزانہ نئے جوابات نمایاں ہوں گے۔
ویب سائٹ کے تمام حصوں اور مختلف زمرہ جات کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
جوابات ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد آف لائن مطالعہ کرنا ممکن ہو گیا ہے۔
جوابات، کتب، اور زمرہ جات میں آف لائن تلاش کی سہولت۔
ایپ میں بول کر تلاش کر سکتے ہیں۔
What's new in the latest 5.1.0
الإسلام سؤال وجواب APK معلومات
کے پرانے ورژن الإسلام سؤال وجواب
الإسلام سؤال وجواب 5.1.0
الإسلام سؤال وجواب 4.2.0-allow-service-worker-for-api24
الإسلام سؤال وجواب 4.1.0-visible-search-home
الإسلام سؤال وجواب 4.0.2-capacitor3-nextjs-desktop
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!