میجک کال ایپ

میجک کال ایپ

BNG MOBILE
Oct 3, 2024
  • 7.0

    24 جائزے

  • 34.1 MB

    فائل سائز

  • Android 8.0+

    Android OS

About میجک کال ایپ

کال کے دوران آواز تبدیل کریں۔

میجک کال - آواز تبدیل کرنے والی #1 ایپ شرارتاً کال کرنے والی #1 بہترین ایپ کے ساتھ اپنی آواز کو براہِ راست تبدیل کریں

میجک کال ایک تفریحی اور استعمال میں آسان ایپلی کیشن ہے جو حقیقی وقت میں آواز کی ہیئت بدل دیتی ہے۔

----------------------------------------------------------------------------

کال کے دوران مختلف آوازوں میں بات کرنے یا گنگنانے کے لیے آواز کے اُتار چڑھاؤ تبدیل کرنے والے کا استعمال کریں۔

یا پسِ منظر کے متعدد صوتی اثرات کے ساتھ کالز کو ڈرامائی رنگ دیں۔

میجک کال آواز تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ شرارتاً کال کرنے والی ایپ ہے۔ اس ایپ میں بہت سے پرُکشش صوتی اثرات ہیں جیسا کہ؛

1. عورت

2. مرد

3. بچہ

4. کارٹون

5. روبوٹ

6. نامور شخصیت

----------------------------------------------------------------------------

کال کرنے سے پہلے اپنی تبدیل شدہ آواز کی جانچ کریں۔ بس کوئی آواز منتخب کریں، جانچ کریں کو دبائیں اور بولیں۔ یقینا آپ کال کے دوران آوازیں تبدیل کر سکتے ہیں، مختلف آوازوں تبدیل کریں اور پھر سے جانچ کریں کو دبائیں۔

آوازیں تبدیل کرنے کی جبلی صلاحیت کے حامل افراد کے لیے، ڈرامائی پس منظر کے اثرات جیسا کہ جیمز بانڈ، ٹریفک، ہوائی اڈہ، سالگرہ، محفلِ موسیقی، بارش اور بہت کچھ آزمائیں۔ پس منظر استعمال کرنے کے لیے بس ان مراحل پر عمل کریں:

1. پس منظر کی جانچ کریں

2. کسی ایک پس منظر کے صوتی اثر کا انتخاب کریں

3. کال کرنے کے لیے کسی نمبر کا انتخاب کریں

4. تبدیل شدہ پس منظر اور آواز(اگر کوئی منتخب کی گئی ہو)کے ساتھ کال کریں

----------------------------------------------------------------------------

میجک کال کی خصوصیات - وائس چینجر (صوتی اثرات)

1. حقیقی وقت میں آواز کی تبدیلی سے لطف اٹھائیں

2. پہلی مرتبہ اندراج کروانے پر مفت کریڈٹس

3. اصلی کال کرنے سے پہلے آواز کی جانچ

4. کال کے دروان مضحکہ خیز ایموجیز چلائیں

5. کال کے دوران آوازیں تبدیل کریں

6. اپنا اوتار اور آواز بنائیں

7. اپنی کال کی ریکارڈنگ کا سوشل میڈیا پر اشتراک کریں

----------------------------------------------------------------------------

آپ کو میجک کال ایپ کیوں استعمال کرنی چاہیے؟

دنیاوی معمولات سے خود کو وقفہ دینے کے لیے۔ آخرِکارِ آپ اتنی محنت کرتے ہیں اور اس بات کے مستحق ہیں وقتاً فوقتاً تھوڑا سا مزہ لیں۔ آگے بڑھیں! میجک کال وائس چینجر ایپ کے ساتھ اپنا شرارتی پن حاصل کریں اور خود کو تفریحی کالنگ کے تجربے میں ڈبو دیں۔

مزید دکھائیں

What's new in the latest 2.1.0

Last updated on Oct 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • میجک کال ایپ کے لیے Android آفیشل ٹریلر
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 1
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 2
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 3
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 4
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 5
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 6
  • میجک کال ایپ اسکرین شاٹ 7

میجک کال ایپ APK معلومات

Latest Version
2.1.0
کٹیگری
تفریح
Android OS
Android 8.0+
فائل سائز
34.1 MB
ڈویلپر
BNG MOBILE
Available on
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک میجک کال ایپ APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں