میجک کال ایپ


6.7
2.0.8 by BNG MOBILE
May 28, 2024 پرانے ورژن

کے بارے میں میجک کال

کال کے دوران آواز تبدیل کریں۔

میجک کال - آواز تبدیل کرنے والی #1 ایپ شرارتاً کال کرنے والی #1 بہترین ایپ کے ساتھ اپنی آواز کو براہِ راست تبدیل کریں

میجک کال ایک تفریحی اور استعمال میں آسان ایپلی کیشن ہے جو حقیقی وقت میں آواز کی ہیئت بدل دیتی ہے۔

----------------------------------------------------------------------------

کال کے دوران مختلف آوازوں میں بات کرنے یا گنگنانے کے لیے آواز کے اُتار چڑھاؤ تبدیل کرنے والے کا استعمال کریں۔

یا پسِ منظر کے متعدد صوتی اثرات کے ساتھ کالز کو ڈرامائی رنگ دیں۔

میجک کال آواز تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ شرارتاً کال کرنے والی ایپ ہے۔ اس ایپ میں بہت سے پرُکشش صوتی اثرات ہیں جیسا کہ؛

1. عورت

2. مرد

3. بچہ

4. کارٹون

5. روبوٹ

6. نامور شخصیت

----------------------------------------------------------------------------

کال کرنے سے پہلے اپنی تبدیل شدہ آواز کی جانچ کریں۔ بس کوئی آواز منتخب کریں، جانچ کریں کو دبائیں اور بولیں۔ یقینا آپ کال کے دوران آوازیں تبدیل کر سکتے ہیں، مختلف آوازوں تبدیل کریں اور پھر سے جانچ کریں کو دبائیں۔

آوازیں تبدیل کرنے کی جبلی صلاحیت کے حامل افراد کے لیے، ڈرامائی پس منظر کے اثرات جیسا کہ جیمز بانڈ، ٹریفک، ہوائی اڈہ، سالگرہ، محفلِ موسیقی، بارش اور بہت کچھ آزمائیں۔ پس منظر استعمال کرنے کے لیے بس ان مراحل پر عمل کریں:

1. پس منظر کی جانچ کریں

2. کسی ایک پس منظر کے صوتی اثر کا انتخاب کریں

3. کال کرنے کے لیے کسی نمبر کا انتخاب کریں

4. تبدیل شدہ پس منظر اور آواز(اگر کوئی منتخب کی گئی ہو)کے ساتھ کال کریں

----------------------------------------------------------------------------

میجک کال کی خصوصیات - وائس چینجر (صوتی اثرات)

1. حقیقی وقت میں آواز کی تبدیلی سے لطف اٹھائیں

2. پہلی مرتبہ اندراج کروانے پر مفت کریڈٹس

3. اصلی کال کرنے سے پہلے آواز کی جانچ

4. کال کے دروان مضحکہ خیز ایموجیز چلائیں

5. کال کے دوران آوازیں تبدیل کریں

6. اپنا اوتار اور آواز بنائیں

7. اپنی کال کی ریکارڈنگ کا سوشل میڈیا پر اشتراک کریں

----------------------------------------------------------------------------

آپ کو میجک کال ایپ کیوں استعمال کرنی چاہیے؟

دنیاوی معمولات سے خود کو وقفہ دینے کے لیے۔ آخرِکارِ آپ اتنی محنت کرتے ہیں اور اس بات کے مستحق ہیں وقتاً فوقتاً تھوڑا سا مزہ لیں۔ آگے بڑھیں! میجک کال وائس چینجر ایپ کے ساتھ اپنا شرارتی پن حاصل کریں اور خود کو تفریحی کالنگ کے تجربے میں ڈبو دیں۔

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

2.0.8

اپ لوڈ کردہ

Myint Tun Aung

Android درکار ہے

Android 8.0+

Available on

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

میجک کال متبادل

BNG MOBILE سے مزید حاصل کریں

دریافت