About Video & Image Compressor
تصویریں اور ویڈیوز چھوٹی کریں، ڈیلیٹ کیے بغیر جگہ بنائیں۔ Video stabilizer بھی۔
فون کی میموری بھر گئی ہے؟ جگہ بنانے کے لیے اپنی تصویریں اور ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ Aisu فون پر ہی ان کا سائز کم کر دیتا ہے، اور بڑی اصل فائلیں صرف آپ کی مرضی سے ٹریش میں جاتی ہیں۔ آپ کی یادیں فون میں ہی رہتی ہیں، بس بہت کم جگہ لیتی ہیں اور دیکھنے میں بھی اچھی رہتی ہیں۔ تصویر فارم میں اپ لوڈ نہیں ہو رہی یا ویڈیو WhatsApp پر نہیں جا رہی؟ اس کا حل بھی یہی ہے۔
📷 تصویر کا سائز KB میں کم کریں
• نوکری یا داخلے کے فارم میں 100 یا 200 KB سے چھوٹی تصویر چاہیے؟ 50، 100، 200، 500 KB یا 1 MB منتخب کریں، یا اپنا سائز خود لکھیں۔
• ایک تصویر ہو یا کئی، سب کو ایک ساتھ کمپریس کریں۔
• iPhone کی HEIC تصویروں یا انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی گئی WebP تصویروں کو JPG میں بدلیں۔
• شیئر کرنے سے پہلے تصویر سے لوکیشن ہٹا دیں۔
🎬 ویڈیوز ڈیلیٹ نہ کریں، چھوٹی کریں
• کمپریس ہونے کے بعد لمبی اور 4K ویڈیوز بھی بہت کم جگہ لیتی ہیں۔
• جہاں بھیجنی ہے اس کے حساب سے سائز چنیں: WhatsApp کے لیے 16 MB، ای میل کے لیے 25 MB، یا کوئی بھی سائز خود لکھیں۔
• کئی ویڈیوز ایک ساتھ کمپریس کریں، یا گیلری میں شیئر دبا کر ویڈیو سیدھی Aisu میں بھیجیں۔
• شروع کرنے سے پہلے ایک چھوٹے حصے میں پہلے اور بعد کا موازنہ کر لیں۔
• کام مکمل ہونے پر بڑی اصل فائلیں ٹریش میں ڈالیں۔ "جگہ خالی کریں" پہلے ہی بتا دیتا ہے کہ کتنی جگہ خالی ہوگی، اور 30 دن تک آپ انہیں واپس لا سکتے ہیں (Android 11 اور اس کے بعد)۔
🎥 Video stabilizer: ہلتی ویڈیو کو مستحکم کریں
چلتے ہوئے یا ہاتھ میں فون پکڑ کر بنائی گئی ویڈیو کا ہلنا کم کریں۔
🙈 شیئر کرنے سے پہلے چہرے چھپائیں
ویڈیو میں سب کے چہرے یا صرف آپ کے چنے ہوئے لوگوں کے چہرے دھندلے کریں۔ بلر، موزیک یا ایموجی، جو آپ کو پسند ہو۔
🔒 سب کچھ آپ کے فون پر
آپ کی تصویریں اور ویڈیوز کہیں اپ لوڈ نہیں ہوتیں، اور ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلتی ہے۔ کوئی واٹر مارک نہیں۔
Aisu مفت ہے۔ اشتہارات ہٹانے اور ایک ساتھ 10 سے زیادہ ویڈیوز کمپریس کرنے کے لیے Premium ایک بار خریدیں، کوئی سبسکرپشن نہیں۔
⚙️ پرو صارفین کے لیے
• ویڈیو: H.264 (AVC) یا H.265 (HEVC) کوڈیک، MP4 فارمیٹ میں۔ MOV ویڈیوز بھی MP4 بن جاتی ہیں۔
• آڈیو: 64 سے 320 kbps تک AAC، یا اصل آڈیو دوبارہ انکوڈ کیے بغیر جوں کا توں۔
• ریزولوشن: 360p سے 4K تک یا اصل۔ ویڈیو کبھی اپ اسکیل نہیں ہوتی، اور ریزولوشن کم کرنے کے لیے Lanczos استعمال ہوتا ہے۔
• فریم ریٹ: اصل رکھیں یا 24، 25، 30 یا 60 fps تک محدود کریں۔
• بٹ ریٹ: 0.5 سے 50 Mbps تک VBR یا CBR، یا MB میں ٹارگٹ فائل سائز۔ اپنی سیٹنگز پری سیٹ کے طور پر محفوظ کر سکتے ہیں۔
• پرفارمنس: ہارڈویئر انکوڈر سے انکوڈنگ۔ چپ سیٹ سپورٹ کرے تو 3 ویڈیوز تک ایک ساتھ کمپریس ہوتی ہیں، اور کام بیک گراؤنڈ میں چلتا رہتا ہے۔
• تصویریں: JPEG، PNG، WebP اور HEIC کھلتی ہیں، JPEG، WebP یا PNG میں محفوظ ہوتی ہیں۔ کوالٹی 1 سے 100، سائز لمبی سائیڈ یا میگا پکسل سے۔
• EXIF: پورا رکھیں، صرف تاریخ رکھیں یا سب ہٹا دیں۔
What's new in the latest 0.3.26
• A new page for several videos or photos shows each file's result, and any file can get its own setting.
⚡ Improved
• Get Premium in one tap from the home screen.
🐛 Fixed
• HDR videos keep their shadows when you sharpen, stabilize or blur faces.
• Stabilize no longer sees scene cuts that aren't there.
• A picked video is no longer lost when your phone closes the app.
Video & Image Compressor APK معلومات
کے پرانے ورژن Video & Image Compressor
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!







