Aasar e Qayamat Aur Dajjal
19.4 MB
Tamanho do arquivo
Android 4.0+
Android OS
Sobre este Aasar e Qayamat Aur Dajjal
قیامت کی نشانیوں میں سب سے پہلی علامت آنحضرت ﷺ کا وجود مسعود اور وفات ہے.
قیامت کی نشانیوں میں سب سے پہلی علامت حضرت خاتم النبین ﷺ کا وجود مسعود اور آنحضرت ﷺ کی وفات (بھی قیامت کی ایک علامت) ہے.
کیونکہ آقا علیہ السلام کے پیدا ہونے کے بعد کمالات میں سب سے اعلی کمال یعنی نبوت و رسالت اس دنیا سے منقطع ہو گئی اور آپ کی وفات (حسرت آیات) کی وجہ سے آسمانوں سے آنے والی وحی کا سلسلہ منقطع ہوا.
آنحضرت ﷺ پر جہاد کا مکمل حکم نازل ہوا, جسکے ذریعے زمین فسادیوں سے پاک رکھی جائے.
آنحضرت ﷺ نے جتنی قیامت کی نشانیوں کو بیان فرمایا تھا. انہیں دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے.
پہلی قسم چھوٹی علامت قیامت .جو آپ ﷺ کی وفات سے ظہور امام مہدی تک وجود میں آئیں گی.
دوسری بڑی نشانیاں .جو حضرت مہدی کے ظاہر ہونے سے '' صور '' پھونکنے تک ظاہر ہوں گی او رقیامت کا آغاز ان ہی (واقعات کے بعد) ہوگا.
ہماری اس اپلیکیشن میں وہ ساری علامت اور نشانیاں بتانے کی کوشش کی گئی ہے.
ابھی پلے سٹور پر جائیں اور ہماری اپلیکیشن ڈاون لوڈ کریں یم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ کوشش آپ کوپسند آئے گی.
Novidades em 1.1 mais recente
Informações sobre Aasar e Qayamat Aur Dajjal APK
Versões Antigas de Aasar e Qayamat Aur Dajjal
Aasar e Qayamat Aur Dajjal 1.1
Aasar e Qayamat Aur Dajjal 1.0
Baixar de Forma Rápida e Segura via APKPure App
Um clique para instalar arquivos XAPK/APK no Android!