حج وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا ر۔ۈ ہی " اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے س س کچھ ہیں ۔حج ۔حج وعمرہ کے Zahn زیر نظر کتاب''حج عمرہ اور زیارات'' محترم جناب خالد بشیر مرجالوی کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔حصہ اول: عمرہ کے احکام ومسائل ،حصہ دوم: حج کےاحکام ومسائل اور حصہ سوم : زیارات سے متعلق ہے ۔حج وعمرہ اورزیارات کےاحکام ومسائل پہلے اختصار سے ساتھ خلاصے کے طور پر بیان کیے گئے ہیں ۔پھر قدرے تفصیل اور وضاحت سے ۔اپنےموضوع میں یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتا ب ہے۔(م۔ا).
Mehr anzeigen
What's new in the latest 1.0
Last updated on Jun 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Download APK on Android with Free Online APK Downloader - APKPure
Facebook
Twitter
Reddit
WhatsApp
LINE
Gmail
LinkedIn
Pinterest
Messenger
Telegram
Vielen Dank für Ihre Bewertung und Ihr Feedback!
Sie haben bereits bewertet.
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience. By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.