کلیسا میں اذان

کلیسا میں اذان

  • 5.0

    Android OS

Über کلیسا میں اذان

kaleesa me aazan

اللہ تعالی نے  مختلف قوموں کی ہدایت کے لیے  ان کے  درمیان اپنے پیغمبر بھیجے  تو ان پر اپنی کتابیں بھی نازل کیں یہ کتابیں پیغمبروں کے  بعدبھی  ان  قوموں کے لیے  ہدایت  کاذریعہ رہی  ہیں اور ان سے وہ اپنی زندگی کے مختلف معاملات میں رہنمائی  حاصل کرتے ر ہے  ہیں ۔مسلمان تمام نبیوں اور آسمانی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں۔لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید دونوں کے نسخے تبدیل ہو چکے ہیں اور ان کے ماننے والوں نے اپنی ذاتی اغراض کے لئے ان کے متن میں تحریف " زیر نظر کتاب'' کلیسا میں  اذان''  محترمہ ڈاکٹر جویریہ شجاع صاحبہ کی کاوش ہے   مصنفہ نےاس کتاب میں   حضرت موسی﷤،  حضرت عیسیٰ﷤  اور دیگر پیغمبروں کےاصل پیغام کوواضح کرنے کی کوشش کی ہے اور   نبی آخر الزماں  حضرت  محمد ﷺ  کے بارے  دیگر کتابوں میں موجود پیشن گوئیاں بھی کتاب میں شامل کی  ہیں۔ "
Mehr anzeigen

What's new in the latest 1.0

Last updated on Feb 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mehr anzeigen

Videos und Screenshots

  • کلیسا میں اذان Plakat
  • کلیسا میں اذان Screenshot 1
  • کلیسا میں اذان Screenshot 2
  • کلیسا میں اذان Screenshot 3
  • کلیسا میں اذان Screenshot 4
  • کلیسا میں اذان Screenshot 5
  • کلیسا میں اذان Screenshot 6
  • کلیسا میں اذان Screenshot 7
APKPure Zeichen

Superschnelles und sicheres Herunterladen über die APKPure-App

Ein Klick zur Installation von XAPK/APK-Dateien auf Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies