آسان تقسیمِ میراث
Acerca del آسان تقسیمِ میراث
Aprende y enseña los deberes del conocimiento, porque es la mitad del conocimiento.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوہریرہ! علم فرائض سیکھو اور سکھاؤ، اس لیے کہ وہ علم کا آدھا حصہ ہے، وہ بھلا دیا جائے گا، اور سب سے پہلے یہی علم میری امت سے اٹھایا جائے گا ۔"
(سنن ابن ماجہ ، کتاب وراثت کے احکام و مسائل ، حدیث نمبر : 2719)
ٓآسان تقسیمِ میراث کی مدد سے نہایت آسانی سے میت کے ترکہ کی رقم کو ورثاء میں تقسیمِ کیا جا سکتا ہے اور طریقہ کار کو طالبعلم کی طرح سیکھا جا سکتا ہے۔
اضافی خصوصیات:
۱- درس الجامع الصحیح البخاری شریف کتاب الفرائض
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یوسف خان صاحب
جامع مسجد الحسن جامعہ اشرفیہ لاہور
۲- مختصر بیان، حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم
خلیفہ مُجاذ بیعت شیخ العرب و العجم عارف باللہ مُجدّدِ زمانہ
حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمة اللہ علیہ
۳- مسائل بہشتی زیور (حصہ دوم) معاملات
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ
ترتیب نومع اضافات مفیدہ
ڈاکڑ مفتی عبدالواحدؒ
باب: 77 علم فرائض (میراث)
٤- مولانا محمد زہیر روحانی بازی عفا اللہ عنہ و عافاہ
کے آن لائن لیکچرز "السراجی فی علم المیراث"
Novedades más recientes 1.0.0
Información de آسان تقسیمِ میراث APK
Versiones Antiguas de آسان تقسیمِ میراث
آسان تقسیمِ میراث 1.0.0
Descarga rápida y segura a través de APKPure App
¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!