رمضان کے مسائل

رمضان کے مسائل

  • 8.5 MB

    Tamaño de archivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Acerca del رمضان کے مسائل

ramzan k masail

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک ہی وہ مہینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے اور شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادag (روزہ ، قیام ، تلاوnar قرآن ، صدقہ خیرات ، اعتکاف ، عباد moto لیلۃ القدر وغیرہ) کی ánڑی فضیلadie µ کی کی۔۔۔۔۔۔۔. کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قادہ عنوان قادہ اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان الم turlug. پہلے حصے میں فضائل ومسائل رمضان المباک کو ‘دوسرے میں حقیقت صوم اور adie adie یسرے عید کی خاں اور مسلمان جیسسر جیاı ہے ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی. پہلے حصے کو حافظ محمد اسلم﷾ نے ترتیب دیا ہے اور دوسرے اور تیسرے حصے کو پروفیسر عبد القیوم نے ترتیب دیا ہے اور دوسرے اور تیسرے حصے کے مضامین ان کی کتاب مقالات پروفیسر عبد القیوم کی دوسری جلد کے حصہ تقاریر سے ماخوذ ہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ رمضان کے مسائل ‘‘ پروفیسر عبد القیوم وحافظ محمد اسلم﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
Mostrar más

Novedades más recientes 1.0

Last updated on 02/04/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar más

Vídeos y capturas de pantalla

  • رمضان کے مسائل Poster
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 1
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 2
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 3
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 4
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 5
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 6
  • رمضان کے مسائل captura de pantalla 7

Versiones Antiguas de رمضان کے مسائل

APKPure icono

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies