قص بہ دائرہ شاہ علم اللہ می پیداہوئے۔ مردانہ و سپاہیانہ کھیلوں اور ورزشوں سے خاصا ش غف تھا۔ والد کے انتقال کے بعد تلاشِ معاش mountain اور وہاں سے دہلی روانہ ہوئے، جہاں شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور شاہ عبد القادر دہلوی سے ملاقات ہوئی، ان دونوں حضرات کی صحبت میں سلو ک و ارشاد کی منزلی ں طے کی۔ خیالات میں انقلاب آگیا۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی تحری میدان ِ عمل میں مسلمانوں کی سیاسی طاقت ف نا ہو رہی تھی، مشرکانہ رسوم و بدعات اسلامی معاشرہ میں زور پکڑ رہے تھ ے، سارے پنجاب پر سکھ اور بقیہ ہندوستان پر انگریز قابض ہو چکے تھے۔ سید احمد شہید نے اسلام کے پرچم تلے فرزندانِ توحید کو جمع کرنا شروع کیا اور جہاد کی صدا بلند کی، جس کی بازگشت ہمالیہ کی KG اور نتی جتاً تحریک مجاہدین وجود میں آئی ۔سید صاحب نے اپنی مہم کا آغاز ہندوستان کی شمال مغربی سرحد سے کی ا۔ مفتوحہ علاقوں میں اسلامی قوانین نافذ کیے۔ لیکن بالآخر ١۸۳١ میں رنجیت سنگھ کی ibility میدان میں سید صاحب اور انکے بعض ر فقاء نے جامِ شہادت نوش فرمایا۔ مجاہدین اور ان کے جانثار رفقاء کے حوالے سے مت مطول اور مختصر کتب تحریر کی ہیں۔ ہذا ''سید احمد شہید'' از مولاناغلام رسول مہر بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔موصوف نے تقریبا آج 75 سال قبل اس وقت سید احمد شہید پر موجود کتب سے استفادہ کر کے یہ ضخیم کتاب مرتب کی اور اس میں انہوں نےسید صاحب کے مکمل حالات اور ان کی قائم کردہ عظیم جہادی تحریک کی روداد اور س رگزشت کو قلم بند کیا ہے۔(م۔ا).
Mostrar más
Novedades más recientes 1.0
Last updated on 03/01/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Download APK on Android with Free Online APK Downloader - APKPure
Facebook
Twitter
Reddit
WhatsApp
LINE
Gmail
LinkedIn
Pinterest
Messenger
Telegram
¡Gracias por tu valoración y comentarios!
YYa has valorado.
Informe de seguridad
سید احمد شہید
1.0
El informe de seguridad estará disponible pronto. Mientras tanto, tenga en cuenta que esta aplicación ha pasado las verificaciones iniciales de seguridad de APKPure.
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience. By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.