قواعد و انشاء - اردو گرائمر

awaz e inqilab
16/02/2025
  • 139.1 MB

    Tamaño de archivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Acerca del قواعد و انشاء - اردو گرائمر

Libro de gramática urdu hasta octava clase قواعد و انشاء پردازی

اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں صدی عیسوی کے لگ بھگ شروع ہو چکا تھا۔ اُردو ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے. اِس کا اِرتقاء جنوبی ایشیاء میں سلطنتِ دہلی کے عہد میں ہوا اور مغلیہ سلطنت کے دوران فار سی، عربی اور ترکی کے اثر سے اس کی ترقّی ہوئی۔ اُردو (بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے) دُنیا کی تمام زبانوں میں بیسویں نمبر پر ہے. یہ پاکستان کی قومی زبان جبکہ بھارت کی 23 سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے. اُردو کا بعض اوقات ہندی کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے. اُردو اور ہندی میں بُنیادی فرق یہ ہے کہ اُردو نستعلیق رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور عربی و فارسی الفاظ استعمال کرتی ہے. جبکہ ہندی دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور سنسکرت الفاظ زیادہ استعمال کرتی ہے. کچھ ماہرینِ لسانیات اُردو اور ہندی کو ایک ہی زبان کی دو معیاری صورتیں گردانتے ہیں. تاہم، دوسرے اِن کو معاش اللسانی تفرّقات کی بنیاد پر الگ سمجھتے ہیں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی ، اُردو سے نکلی۔ ہر زبان کے لئے کچھ اصول اور قوانین ہوتے ہیں، جن سے اس زبان کو صحیح طور سے سیکھا اور ا ستعمال کیا جا سکتا ہے۔ زبان کی درستی اور اس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے ان قوانین پر عمل درآمد کرنا ضروری ہوت ا ہے۔ اردو زبان کے بھی کچھ اصول ہیں، جنہیں قواعد یا گرامر کہا جاتا ہے۔ ان کے جاننے سے اردو زبان کو ٹھیک طریقے سے بولا اور سمجھا جا سکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اردو قواعد وانشاء پردازی "محترمہ ماہ لقا رفیق صاحبہ کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے اردو زبان کے قواعد اور انشاء پردازی کے اصول بیان فرمائے ہیں

Urdu qawaid wa insha Pardazi hasta octava clase

Mostrar másMostrar menos

Novedades más recientes 4

Last updated on 16/02/2025
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Información de قواعد و انشاء - اردو گرائمر APK

Última Versión
4
Android OS
Android 5.0+
Tamaño de archivo
139.1 MB
Desarrollador
awaz e inqilab
Disponible en
Descargas seguras y rápidas de APK en APKPure
APKPure utiliza verificación de firmas para garantizar descargas de قواعد و انشاء - اردو گرائمر APK libres de virus para ti.

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
Informe de seguridad

قواعد و انشاء - اردو گرائمر

4

El informe de seguridad estará disponible pronto. Mientras tanto, tenga en cuenta que esta aplicación ha pasado las verificaciones iniciales de seguridad de APKPure.

SHA256:

d82de9a0bbea5e1cfd15d9e19d13558f63d7cbd8300673d6f879dad586800345

SHA1:

881550ff01dce89c95b03a211b68cc38130d15cf