mukhtasar muhammadi namaz
نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ ب ہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ نماز دین کاستون ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا اور جس ن ے اسے ترک کردیا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا۔ نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے ہے۔نماز ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے جس کےشفاف پانی سے نمازی اپنے گناہو ں اور خطاؤں کودھوتا ماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے۔ نماز فواحش ومنکرات سے انسان کو روکتی ہے۔ وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند ب نایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلق ین کی گئی ہے۔ اور نمازکی عدم ادائیگی پر وعید کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر و حضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ موجود ہ مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہی ں۔ ہ ے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی۔ او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔ مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان KG رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ ’’مختصر محمدی نماز‘‘ مولانا بشیر احمد کی مرتب شدہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کا طریقہ اور مسنون دعائیں معتبر اور صحیح احادیث کی روشنی میں مرتب کی ہیں۔ فاضل مرتب نے کوشش کی ہے ibility و رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہیں۔ اور ان مسائل کی وضاحت کی جائے جن کو عام لوگ رسول اللہ ﷺ کی سنت سمجھت ے ہیں مگر وہ اللہ کے نبی کریمﷺ کی سنت نہیں ہیں ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب him و مصنف کےلیے نجات کا ذریعہ بنائے۔ (آمین) (م۔ا).