پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں

پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں

  • 27.9 MB

    Tamaño de archivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Acerca del پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں

peyarey rasool ki peyari duain

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے ۔او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور م وجود رہا ہے مگر موجود ہ شریعت میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاج جب وہ دعا کرتے و قت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے ۔ پیارے رسول کی پیاری دعائیں '' برصغیر پاک وہند کے ممتاز جید عالم دین شارح نس ائی مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی کی مرتب شدہ   نماز مسنون اور رسول اللہ ﷺ کی مبارک دعاؤں کا مختصر مجموعہ ہے ۔مولانا موصوف نے اس مجموعہ کو اس طرح ترتیب دیا ہے کہ اس میں تقریباً ہر نوع کی ادعیہ مسنونہ آگئی ہیں۔یہ کت اب اپنی افادیت کے باعث عوام الناس میں انتہائی مقبول ہوئی ۔ چند سالوں میں اس کی اشاعت ہزاروں تک پہنچ گئی ۔ کئی کاروباری ادارے اسے   ایصال ِثواب کی خاطر فری بھی تقسیم کرتے ہیں ۔ فرمائے ۔(آمین) ) (م۔ا).
Mostrar más

Novedades más recientes 1.0

Last updated on 16/05/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar más

Vídeos y capturas de pantalla

  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں Poster
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 1
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 2
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 3
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 4
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 5
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 6
  • پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں captura de pantalla 7

Versiones Antiguas de پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں

APKPure icono

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies