Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
101.3 MB
Tamaño de archivo
Android 9.0+
Android OS
Acerca del Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
الحزب الاعظم ایپلیکیشن میں سات دنوں کی سات منزلوں پر مبنی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
یعنی ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہر دن آپ ایک خاص حصہ دعاوں کا پڑھ سکتے ہیں، ی ہ دعائیں نہایت ہی جامع اور قرآن و حدیث سے ماخوذ ہیں۔
الحزب الاعظم ملا علی بن سلطان محمد القاری کی ایک کتاب ہے جو ملا علی قاری کے نام سے مشہور ہے۔ یہ مسنون دعائیں آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور خاص طور پر حج یا ہ کے موقع پر یہ مسنون دعائیں حرم میں پڑھنا بہت ضروری ہے۔
ان مسنون دعاؤں کو پڑھتے ہوئے آپ کو ترجمہ کی طرف بھی دیہان دینا چاہیے، تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ آپ اپنے رب سے کیا مانگ رہے ہیں۔
La aplicación Al-Hazb Al-Azam ha recopilado oraciones basadas en siete etapas de siete días.
Es decir, sábado, domingo, lunes, martes, miércoles, jueves y viernes, todos los días puedes leer una parte específica de las oraciones, estas oraciones son muy completas y se derivan del Corán y los Hadith.
Novedades más recientes 3.2024
یعنی ہفتہ، اتوار، پیر، منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ، ہر روز آپ دعاؤں کا ایک مخصوص حصہ پڑھ سکتے ہیں، یہ دعائیں بہت جامع اور قرآن و حدیث سے ماخوذ ہیں۔
ان مسنون دعاؤں کو پڑھتے ہوئے آپ کو ترجمہ کا حوالہ بھی دینا چاہیے، تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ آپ اپنے رب سے کیا مانگ رہے ہیں۔
Al-Hazb Al-Azam application has collected prayers based on seven stages of seven days.
Información de Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم APK
Versiones Antiguas de Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم
Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم 3.2024
Al Hizb ul Azam الحزب الاعظم 1.2024
Descarga rápida y segura a través de APKPure App
¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!