جنت اور جہنم کی راہیں

جنت اور جہنم کی راہیں

  • 24.6 MB

    Taille de fichier

  • Android 5.0+

    Android OS

À propos de جنت اور جہنم کی راہیں

Jannat Aur Jahanam Ki Rahain

جنت وہ باغ جس کے متعلق انبیاء کی تعلیمات پرایمان لا کر نیک اور اچھے کام کرنے والوں کو خوشخ بری دی گئی ہے۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہو ں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ ام ن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم فرمایا ہے کہ:''جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کسی آنکھ نے د یکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہو ا ہے۔''(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے'' ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی داخل ہوں گے اور ان کے آ باؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائی گے، جنت کے ہر Il s'agit d'une solution à votre problème et d'une solution à votre problème. ر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو''۔(سورۂ الرعدآیت نمبر: 23،24) حصول جنت کےلیے انسان ک et کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔ اور جہنم بہت ہی بری قیام گاہ،بہت ہی برا مقام اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہےجسے اللہ تعالی نے کاف روں،منافقوں،مشرکوں اور فاسقوں وفاجروں کے لئے تیار کر رکھا ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مجید مید می ں جنت اور جہنم دونوں کا بار بار تذکرہ فرمایا ہے۔اور جہنم کا تذکرہ نسبتا زیادہ کیا ہے۔اس کی وجہ شاید یہ ہو کہ انسانوں کی ا ثریت ترغیب سے زیادہ ترہیب کو قبول کرتی ہے۔جہنم وہ ہولناک اور المناک عقوبت خانہ ہے جس کی ہو لناکی کا اندازہ لگانا دنیوی زندگی میں محال ہے ۔انسان كو اپنی اس عارضی اور دنیاوی زندگی میں جہنم سے آزادی کا سامان کرنا چاہیے اور جہنم کی طرف لے جانے والے راستوں سے اجنتاب کرنا چاہیے ۔ زیر تبصرہ کتاب''جنت اور جہنم کی راہیں'' ایک عربی کتاب کا ترجمہ ہے اس کتاب میں فاضل مصنف ن ے جنت میں لے جانے والے تیس اسباب کو قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ جو بھی شخص ان عمال پر کاربند ہوگا اللہ کےفضل سے یہ کام اسے جنت میں لے جانے کےسبب بن جائیں گے ۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ جوکوئی یہ اعمال کرے وہ ضرور ہی جنت میں جائے گا، خواہ اس اعقیدہ کیسا ہی کیوں نہ ۔ بلکہ جنت میں صرف اور صرف حقیقی مؤمن ہی جائے گا۔ اگر کوئی کافر یا مشرک ان میں سے بعض اعمال پر کاربند ہویا یہ سارے ہی اعمال کرلے توھی اس کو قعطاً کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔اور وہ جنت میں ہر گز نہیں جاسکےگا۔ Il s'agit d'une question de temps pour les gens qui ont besoin d'aide et de confiance. میں داخلہ نصیب فرمائے (آمین) (م۔ا).
Voir plus

What's new in the latest 1.0

Last updated on Nov 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Voir plus

Vidéos et captures d'écran

  • جنت اور جہنم کی راہیں Affiche
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 1
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 2
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 3
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 4
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 5
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 6
  • جنت اور جہنم کی راہیں capture d'écran 7

Informations جنت اور جہنم کی راہیں APK

Dernière version
1.0
Android OS
Android 5.0+
Taille de fichier
24.6 MB
Available on
Téléchargements APK sûrs et rapides sur APKPure
APKPure utilise la vérification de la signature pour garantir des téléchargements de جنت اور جہنم کی راہیں APK sans virus pour vous.

Vieilles versions de جنت اور جہنم کی راہیں

APKPure icône

Téléchargement super rapide et sûr via l'application APKPure

Un clic pour installer les fichiers XAPK/APK sur Android!

Téléchargement APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies