À propos de Asbaab e sitta اسباب ستہ
اسباب ستہ اورعموم بلویٰ کی توضیح وتنقیح Asbaabesitta Mufti aale Mustafa Misbahi
Asbaab e sitta Aur Umoom e Balwa ki Tauzeeh wa Tanqeeh Mufti aale Mustafa Misbahi
موجودہ دنیا بڑی تیز رفتاری کے ساتھ ہر دم تغیر پذیر ہے۔ جس کے نتیجے میں انسانی دنیا کے قواعد و رسوم, دستور اور قوانین, کا روبار اور معاملات, عقود و فسوخ, اخلاقی معیار اور زندگی گزرانے کے پیمانے بدلتے رہتے ہیں.
جس کے نتیجے میں و ہ قومیں جو کسی خاص ہدایت اور اصول کے پابند ہیں, و ہ تو حد درجہ پریشان رہتے ہیں, وہ لوگ بھی جن کا کوئی مذہب نہیں, جن کے وہاں کسی باضابطہ زندگی کی کوئی پابند ی نہیں, و ہ بھی اکثر بے چین اور پریشان رہتے ہیں۔
اسلام انسانوں کے لیے ابطہ حیات اور اس کے رسول گرامی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم تعالی علیہ وسلم کی حیات زندگی ہے. دنیا کے خالق نے اپنے دستور میں انسان کے اس مزاجی کیفیت کا لحاظ فرما کر اسلامی احکام میں عزیمت اور رخصت کے دونوں پہلوں کی رعایت رکھی. اس نے اصولی طور پر فرمادیا » لایکلف اللہ نفساالاوسعھا, یریداللہ بکم الیسر ولایرید بکم العسر''حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا » سددوا و قاربوا وبشروا ولاتنفرو « عہد رسالت تک اہل اسلام کو جب کوئی ایسی الجھن در پیش ہوتی, مسلمان براہ راست حضور شارع علیہ السلام سے پوچھ کر
مسئلہ حل کرلیتے اور الجھنیں دور ہوجاتیں, مگر ضرورتیں تو ہر عہد میں روز افزوں رہیں, اس لئے ائمہ مجتہفین نے اپنے عہد میں انہیں رخصتوں کی روشنی میں کچھ اصول طے فرمائے. اسباب تخفیف کی قسمیں متعین کیں۔ تعارض کی صورت میں کس امر و ترجیحوگی, ونسا امر مرجوح وگا تفصیل سے اس تفصیل سے اس فن بنادیا. اس عہد میں معاشرے میں تغیرات کا طوفان برپا ہوگیا ہے, اور محتاطین اور مکلفین کی ہمتیں ایسی پست ہوگئیں کہ ہر مسئلہ میں ان کی خواہش صرف رخصت اور آسانی کی ہی دلدادہ ہے. اس لئے بڑی ضرورت اس بات کی تھی کہ ایسے اصول و ضوابط کا ایک مجموعہ مرتب کیاجائے, جس میں عزیمت اور رخصت کے حدود مذکور اور مبرہن ہوں, جن سے نئے پیش آمد مسائل میں شریعت کےدائرے کے اندر رہنمائی ہو.
اللہ تعالی حضرت مولانا مفتی آل مصطفے صاحب مفتی و مدرس جامعہ امجدیہ کریم الدین پور گھوسی کو جزائے خیر دے کہ انہوں نے اس خشک کام پر اپنی پوری محنت صرف کی, اور ایسے اصول و ضوابط اور اسباب و علل, پھر ان کادرجہ استناد اور تعارض وقت ان کی ترجیحات وغیرہ لوازمات و فقہ و اصوال فقہ کےو ملل و کھنگال کنگال روپ کردہ ملل مسائل ردہ جملہ مسائل و حوالہ مسائل و حوالات سے بھی مزین سے بھی مزین کیا.
اللہ تعالیٰ ! موصوف کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور مسلمانوں کو اسلام پر پورا پورا عمل کرنے کی توفیق توفیق بخشے. آمین یارب العالمین۔
Fonctionnalités de cette application :
Zoom avant/Zo
What's new in the latest 1.6
Umoom e Balwa
ki Tauzeeh wa Tanqeeh
Allama Mufti
aale Mustafa Misbahi
Informations Asbaab e sitta اسباب ستہ APK
Vieilles versions de Asbaab e sitta اسباب ستہ
Asbaab e sitta اسباب ستہ 1.6
Asbaab e sitta اسباب ستہ 1.4
Alternative à Asbaab e sitta اسباب ستہ
Téléchargement super rapide et sûr via l'application APKPure
Un clic pour installer les fichiers XAPK/APK sur Android!