jannat ki zindagi
جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ہے خوبصورم باغ ہےس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ ا ا ا orang ا ا ا orang ا ا ا ا orang ا ا ا ا orang ا ا memp kepada ا memp kepada memp, قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔حصول جنت کےلیے انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔جنت کاحصول بہت آسان ہے یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے جو صِدق نیت سے اس کےحصول کے لیے کوشش کرے ۔ اپنے بندوں کے کے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپ اپ اً اً اً اً اً اً اً اً اً اً اً اً ے اً اً ے اً ے ے اً ے اً ے ے اً ے ے ے اً اً ے ے ے اً ے اً ے ے اً ے اً ے ے اً ے اً ے ے ے اً ے اً ے ے ے اً ے اً ے ے ے ے ے اً ے زیر نظر کتاب''جنت کی زندگی''اورنگزیب یوسف صاحب کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں جنت کے مختلف مناظر(جنت کی نہریں ، دریا،باغات،جنت کے موسم،جنت کے پھل،جنت کے لباس)کو آسان فہم انداز سے قرآنی آیات اور احادیث نبویہ کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔ (م۔ا).