قربانی کے احکام و مسائل

قربانی کے احکام و مسائل

  • 25.4 MB

    Ukuran file

  • Android 5.0+

    Android OS

Tentang قربانی کے احکام و مسائل

qurbani k ahkam w masail

Orang-orang yang Berkeinginan Lebih dari 100% Lebih Banyak Uang Lebih Banyak dari Uang Tunai ثلاً قولی،فعلی ، مالی اور مالی عبادت میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔قربانی وہ جانور ہے جو اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ تعالیٰ کاقرب کیا جاتا ہے ۔تخلیق انسانیت کے آغازہی س ے قربانی کا جذبہ کار فرما ہے ۔ قرآن مجید میں حضرت کے دو بیٹوں کی قربانی کا واقعہ موجود ہے۔اور قربانی جد الانبیاء سیدن ا حضرت ابراہیم کی عظیم ترین سنت ہے ۔یہ عمل اللہ تعالیٰ کواتنا پسند آیا کہ اس عمل کوقیامت تک کےلیے مسلمانوں کے لیے عظیم سنت قرار دیا گیا۔ قرآن مجید نے بھی حضر تابراہیم کی قربانی کے واقعہ کوتفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کواس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام ومسائل اور تعلیمات موجو د ہیں ۔کتب احا دیث وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ اور کئی اہل علم نے قربانی کےاحکام ومسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ قربانی کے احکام ومسائل ‘‘ حافظ آباد کے معروف خطیب مولانا محمد اسماعیل حافظ آبادی کی مرتب شدہ ہے ۔ اس کتاب انہوں نے عیدین کے احکام ومسائل بیان کرنے علاوہ جذعہ ، مسنہ ، اور قربانی کے چاردنو ں کے متعلق تفصیل سے علمی وتحقیقی بحث پیش کی ہے ۔(م۔ا).
Tampilkan Selengkapnya

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 3, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Tampilkan Selengkapnya

Video dan tangkapan layar

  • قربانی کے احکام و مسائل poster
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 1
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 2
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 3
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 4
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 5
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 6
  • قربانی کے احکام و مسائل screenshot 7

Informasi APK قربانی کے احکام و مسائل

Versi terbaru
1.0
Android OS
Android 5.0+
Ukuran file
25.4 MB
Available on
Unduh APK dengan Aman dan Cepat di APKPure
APKPure menggunakan verifikasi tanda tangan untuk memastikan unduhan APK قربانی کے احکام و مسائل yang bebas dari virus untuk Anda.

Versi lama قربانی کے احکام و مسائل

ikon APKPure

Pengunduhan Super cepat dan aman melalui aplikasi APKPure

Sekali klik untuk menginstal file XAPK/APK di Android!

Unduh APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies