Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies

Tentang Hajj wa Umrah

العُرْوَۃُ فِیْ مَنَاسِکِ الحَجِّ وَ العُمْرَۃ

نام کتاب: العُرْوَۃُ فِیْ مَنَاسِکِ الحَجِّ وَ العُمْرَۃ

تصنیف: شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد عطاء اللہ نعیمی مدظلہ

تصحیح و نظر ثانی: 'مفتی محمد شہزاد قادری عطاری و متخصّصین فی الفقہ

پیش لفظ:

حج اسلام کا اہم رکن ہے جس کی ادائیگی صاحب استطاعت پر زندگی میں صرف ایک بار فرض ہے, اس کے بعد جتنی بار بھی حج کرے گا نفل ہو گا اور پھر لوگوں کو دیکھا جائے تو کچھ تو زندگی میں ایک ہی بار حج کرتے ہیں کچھ Klik untuk melihat lebih banyak lagi di sini. لہٰذا حج کے مسائل سے عدم واقفیت یا واقفیت کی کمی ای فطری امر ہے۔ پھر کچھ لوگ تو اس کی طرف توجہ ہی نہیں دیتے, دوسروں کی دیکھا دیکھی ایسے افعال کا ارتکاب کرتے ہیں جو سراسر ناجائز ہوتے ہیں اور کچھ علماء کرام کی طرف رجوع کرتے ہیں مناسک حج و عمرہ کی تربیت کے حوالے سے ہونے والی نشستوں میں شرکت کرتے ہیں پھر بھی ضرورت پڑنے پر حج میں موجود علماء یا اپنے ملں میں موجود علماء سے رابطہ کر کے مئ ہہہ اور پھر علماء کرام میں جو مسائل حج و عمرہ کے لئے کتب فقہ خصوصا مناسک حج و عمرہ کا مطالعہ رکھتے ہیں وہ تو مسائل کا صحیح جواب دے پاتے ہیں او رجن کا مطالعہ نہیں ہوتا وہ اس سے عاجز ہوتے ہیں, اور ایسی صورت میں بعض Baca lebih lanjut tentang lebih lanjut ہمارے ہاں جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کے زیر اہتمام نور مسجد میٹھا در میں پچھلے کئی سالوں سے ہر سال باقاعدہ تربیت حج کے حوالے سے نشستیں ہوتی ہیں, اسی لئے لوگ حج و عمرہ کے مسائل میں ہماری طرف کثرت سے رجوع بھی کرتے ہیں, اکثر تو زبانی اور بعض تحریری جواب طلب کرتے ہیں اور کچھ مسائل کہ جن کے لئے ہم نے خود بھی اپنے ادارے میں قائم دار الافتاء کی جانب رجوع کیا تھا او رکچھ مفتی صاحب نے 1427 ھ / 2006 ء اور 1428 ھ / 2007 ء کے سفر حج میں مکہ مکرمہ میں تحریر فرمائے۔پھر ۱۴۲۸ ھ / ۲۰۰۸ ء اور ۱۴۳۰ ھ / ۲۰۰۹ ء س سفر حج میں اور کچھ کراچی میں مزید فتاویٰ تحریر ہو ہ ہ ہ الافتاء سے مناسک حج و عمرہ اور اس سفر میں پیش آنے والے مسائل کے بابت جاری ہونے والے فتاوی کو ہم نے علیحدہ کیا اور ان میں سے جن کی اشاعت کو ضروری جانا اس مجموعے میں شامل کر دیا اور چھ حصے اس سے قبل شائع کئے جو 1430 ھ / 2009 ء تک کے فتاوی تھے بعد کے فتاوی کو جب جمع کیا گیا تو ضخامت کی وجہ سے ان میں سے کچھ فتاوی حصہ ہفتم میں 1433 ھ / 2012 ء پھر حصہ ہشتم 1434 ھ / 2013 ء میں شائع کئے گئے اور پھر حصہ نہم میں 1434 ھ / 2013 ء اور ۱۴۳۵ ھ / ۲۰۱۴ ء کے فتاویٰ ۱۴۳۶ ھ / ۲۰۱۵ ء میں شائع کئے۔ اب 1437/2015 ء کہ جس میں مفتی صاحب قبلہ کسی مجبوری کی وجہ سے حج کے لئے نہ جاسکے لیکن لوگ فون پر اور نیٹ پر ان سے یا حاجیوں کے عزیز جو کراچی میں تھے وہ بالمشافہ ان سے رابط کر کے مسائل حج معلوم کرتے رہے آپ کچھ زبانی دیئے اور کچھ تحریری جوابات لکھتے رہے وہ فتاویٰ اور ۱۴۳۷ ۲۰۱۶/۲۰۱۶ ء میں دوران حج لکھے گئے فتاویٰ گب جس میں مفتی محمد شہزاد قادری عطاری نے تخصص فی الفقہ کی جماعت کے ساتھ ان فتاوی کی نصوص کی تصحیح اور نظر ثانی فرمائی اور فتاوی کو مفتی محمد شہزاد اور تحریر فتوی کی تربیت حاصل کرنے کے لئے آنے والے علماء کرام نے ٹائپ کیا اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اس طرح دو حصے دسواں و اارھواں تیار ہو ئے

جن میں سے گیارہواں حصہ اس ماہ یعنی جولائی میں ج جمعیت اشاعت اہلسنّت پاکستان ‘‘ اپنے سلس ش ش ش ش ش ش ش ش ش ش ش اللٰ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ہم سب کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام و خواص کے نانب .مین

-فقیر محمد عرفان ضیائی

Apa yang baru dalam versi terbaru 1.2

Last updated on Jun 1, 2024

-version 1.2
- Fixes

Terjemahan Memuat...

Informasi APL tambahan

Versi Terbaru

Permintaan Hajj wa Umrah Update 1.2

Diunggah oleh

သတင္းနွစ္သက္သူ

Perlu Android versi

Android 5.0+

Available on

Mendapatkan Hajj wa Umrah di Google Play

Tampilkan Selengkapnya

Hajj wa Umrah Tangkapan layar

Komentar Loading...
Bahasa
Berlangganan APKPure
Jadilah yang pertama mendapatkan akses ke rilis awal, berita, dan panduan dari game dan aplikasi Android terbaik.
Tidak, terima kasih
Mendaftar
Berlangganan dengan sukses!
Anda sekarang berlangganan APKPure.
Berlangganan APKPure
Jadilah yang pertama mendapatkan akses ke rilis awal, berita, dan panduan dari game dan aplikasi Android terbaik.
Tidak, terima kasih
Mendaftar
Kesuksesan!
Anda sekarang berlangganan buletin kami.