Apni Kapaas के बारे में
This app helps farmers improve crop cultivation & ensures better cotton trading
Apni Kapaas aims to guide the Cotton growing farmers with ways and means to ensure that Crop Cultivation is done as per modern practices and Cotton Trading is based on the quality of cotton produce. The application…
• Can help improve the fertility of land
• Helps the Farmers in keeping track of their incomes and expenditures
• Describes ways to improve the health of land and organic matter
• Provides guidance on proper and timely use of fertilizers and compost
• Introduces integrated methods of protecting the crop against harmful pests and diseases
• Provides information regarding reliable methods of endurance and storage of crops
• Is an online mechanism for better quality cotton trading amongst Farmers, Middlemen, Commission Agents, Ginners and Textile Industries
اپنی کپاس ایپلیکیشن کسانوں کو جدید طریقوں سے فصلوں کی کاشت اور معیار کے مطابق کپاس کی خریدوفروخت کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
• اس ایپلیکیشن کی مدد سے زمین کی صحت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
• کسان اپنے اخراجات اور آمدن کا ریکارڈ رکھ سکتے ہیں۔
• زمین کی صحت اور نامیاتی مادے میں اضافے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔
• کھادوں کے بروقت اور مناسب استعمال کے متعلق رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔
• فصل کو نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں سے بچانے کیلئے مربوط طریقہ انسداد متعارف کروایا گیا ہے۔
• پائیدار طریقوں سے فصل کی برداشت اور سٹوریج کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہے۔
• اپنی کپاس ایپلیکیشن کے ذریعے (کسان، بیوپاری،آڑھتی،جنر اور ٹیکسٹائل صنعت) معیاری کپاس کی خریدوفروخت کے عمل کو آن لائن طریقے سے یقینی بنایا جارہا ہے۔
What's new in the latest 0.0.1
Apni Kapaas APK जानकारी

APKPure ऐप के माध्यम से सुपर तेज़ और सुरक्षित डाउनलोडिंग
एंड्रॉइड पर XAPK/APK फ़ाइलें इंस्टॉल करने के लिए एक-क्लिक करें!