Al-Mustafa Open University
المصطفی اوپن( آنلائن) یونیورسٹی ایک علمی ثقافتی اور بین الاقوامی ادارہ ہے کہ جو اسلامی علوم، بشریات اور سماجیات کی توسیع کے مقصد کے تحت، جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے، دنیابھر کے تمام خواہشمند افراد کے لئے بغیر کسی مذہب، قومیت، جنس اور جغرافیائی محدودیت کے، اسلامی علوم اور بشریات کو حاصل کرنے کے لئے سائیبر اسپیس میں موقع فراہم کیا ہے تاکہ پرہزگار و پرعزم دانشوروں اور ماہرین کی تربیت کے ذریعہ اسلام محمدی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تبلیغ، تفسیر اور ترویج ہوسکے اور تمام لوگ، خالص اسلامی تعلیمات اور قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی ہدایت سے آشنا ہو سکیں۔