وقت کی قدر کیجیے

وقت کی قدر کیجیے

  • 5.0

    Android OS

Informazioni su وقت کی قدر کیجیے

waqqat ki qadar kijiye

وقت اس کائنات میں انسان کی عزیز ترین اور نہایت بیش قیمت متاع ہے۔ جن لوگوں نے وقت کی قدروقیمت کا ادراک کر کے اپنی زندگی میں اس کابہتر استعمال کیا و ہ ی لوگ کائنات کے سینے پر اپنا نقش چھوڑنے میں کامیاب ٹھہرے۔ ''وقت''انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے۔جس کی قدر ناشناسی اور ناشکری غفلت کی وجہ سےآج امت میں عام ہے،اورجس کی طرف امت کو توجہ دلانا خصوصا موجودہ دورمیں ایک بہت ضروری امرہے۔ورنہ تاریخ ایسے لوگوں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے جووقت کی ناقدری کرتے رہے اور پھر وقت نے ان کو عبرت کا تازیانہ بنادیا۔ زیر تبصرہ کتاب '' وقت کی قدر کیجیے''علامہ یوسف القرضاوی کی عربی زبان میں ''الوقت ف ی حیاۃ المسلم‘‘ تالیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الحلیم فللاحی نے کیا ہے۔ Quando i tuoi clienti e i tuoi clienti ti danno un'idea, e i tuoi clienti ti danno un'idea di ciò che è successo. ے اسباب کو قرآن و سنت کی روشنی میں اجاگر کیا گیا ہے۔فاضل نے وقت کی قدر وقیمت کو خاص طور اسلامی نقطہ نظر سے اجاگر کرکے ایک سچے اور راست باز مومن کو تضیع اوقات کے نقصان سے آگاہ کیا ہے۔ اس کتاب میں ایک عام انسان کے لیے بھی اور امت مسلمہ کےعلمبرداروں کےلیے بھی رہنمائی کا بیش قیمت لوازمہ مہیا کیاگیا ہے۔ Tutti i siti web e i siti web per i siti web per i siti web di vendita al dettaglio حسنات میں اضافہ فرمائے ۔(رفیق الرحمن).
Mostra Altro

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jun 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostra Altro

Video e screenshot

  • Poster وقت کی قدر کیجیے
  • 1 Schermata وقت کی قدر کیجیے
  • 2 Schermata وقت کی قدر کیجیے
  • 3 Schermata وقت کی قدر کیجیے
  • 4 Schermata وقت کی قدر کیجیے
  • 5 Schermata وقت کی قدر کیجیے
  • 6 Schermata وقت کی قدر کیجیے
  • 7 Schermata وقت کی قدر کیجیے
Icona APKPure

Download super veloce e sicuro tramite l'app APKPure

Basta un clic per installare i file XAPK/APK su Android!

Scarica APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies