ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید

ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید

  • 5.0

    Android OS

Informazioni su ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید

hadyatul al waheed fi uloom al tajweed

تلاوت ِقرآن کا  بھر پور اجروثواب اس  امر پرموقوف ہے  کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم  کی تلاوت  کا صحیح  طریقہ جاننا اورسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے  ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ  وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی  حاصل کرے ۔ کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم الشان کتاب ہے کہ ہر مسلbus پ ک ک ض ض ض ض ض ض ض ض۔۔۔۔ ک ک کا کا کا لا لا لا لا لا لا لا لا لا ل chume اس قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے  آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناایک استاد کے منصب کا  اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہے ۔ وہیں وہ اپنے طالب علم کو کتاب کےذریعے بھی مسائل تجوید ازبر کراتا ہے۔علم تجوید قرآنی علوم کے کے با superficie اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے  نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی  ایک طویل لسٹ ہے  اور تجوید وقراءات کے موضوع    پرماہرین تجوید وقراءات  کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ عرب قراء کی طرح برصغیر پاک وہند کے علماء  کرام اور  قراءعظام  نے  بھی  علم تجوید قراءات  کی اشاعت وترویج کےلیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ۔پاکستان میں دیوبندی قراء کرام کےعلاوہ  سلفی قراء عظام  جناب قاری یحییٰ رسولنگری، قاری محمداریس العاصم ،قای محمد ابراہیم میرمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی  تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں  خدمات  قابل تحسین ہیں  ۔مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے  علاوہ  جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کلیۃ القرآن ومجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور  کے زیر نگرانی شائع ہونے  والے  علمی مجلہ  رشد کےعلم ِتجویدو  قراءات  کے موضوع پر تین ضخیم  جلدوں  پر مشتمل قراءات نمبر  اپنے  موضوع  میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں ۔جس میں  مشہور قراء کرام کے   تحریر شدہ مضامین ، علمی  مقالات  اور حجیت  قراءات پر    پاک وہند کے  کئی  جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل ہیں اور اس میں  قراءات کو عجمی فتنہ قرار دینے والوں کی بھی خوب خبر لیتے ہوئے ان کے انراضات کے مسکت جواباfra دیئے گئے ہیں۔۔۔ ہیں ہیں ہیں ہیں زیر نظر کتاب '’ہدیۃ الوحید فی علم التجوید’ ”ا 200 اس القراء والمج ا ااری محمد عد اد اد chiara اس کتاب میں جو  مسائل تجوید بیان کیے گئے ہیں وہ نہایت علمی نوعیت کے ہیں۔فوائد مکیہ کے مقابلے میں یہ کتاب کچھ مفصل ہے  مگر ابتدائی طلبائے تجوید کےلیے  اس کتاب کے بہت سے مقامات  وضاحت طلب ہیں۔اسی کے پیش نظر  قاری اظہار احمد تھانوی ﷫ نے اس کتاب پر    حواشی منفردہ کے نام سے  حاشیہ لکھا  تھا ۔اس حاشیہ منفردہ  کو بھی   کتاب ہذا  '' ہدیۃ الوحید '' کے ساتھ شامل اشاعت کیا گیا ہے ۔(م۔ا).
Mostra Altro

What's new in the latest 1.0

Last updated on Feb 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostra Altro

Video e screenshot

  • Poster ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 1 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 2 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 3 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 4 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 5 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 6 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
  • 7 Schermata ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
Icona APKPure

Download super veloce e sicuro tramite l'app APKPure

Basta un clic per installare i file XAPK/APK su Android!

Scarica APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies