Aggiornato il Nov 18, 2019
حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کا بتایا ہوا قانون مفرد اعضاء کی اہم کتابیں پڑھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کے لیے اس ایپ کو انسٹال کریں۔ اس ایپ میں حکیم محمد اقبال کی مجربات اقبال سمیت بہت ساری کتابیں، طب و صحت سے متعلق جدید ترین تحقیقات، میڈیکل کی دنیا سے تازہ ترین اپ ڈیٹس سمیت ہزاروں کتابوں کا انسائیکلو پیڈیا اب آپ کی جیب میں۔ ہمیں سٹار نہ دینا، کمنٹ نہ کرنا اور دوستوں سے ایپ کو شیئر نہ کرنا بہت بڑی کنجوسی ہوگی۔