اسلام اور حدود و تعزیرات

اسلام اور حدود و تعزیرات

  • 5.0

    Android OS

このاسلام اور حدود و تعزیراتについて

イスラム アウル ハドゥード ウィ タゼラット

और देखें سانوں کا رب رحیم وکریم ہے۔انسانوں کے لئے قوانین حیات مقر کرنا اسی کا اختیار کلی ہے۔ا س کا قانون عدل بے گناہ افراد میں اطمینان और देखें ،انہیں کیفر کردار تک پہنچانے اور دوسرے افراد کے لئے عبرت وموعظت کا سامان مہیا کرن ے کا باعث ہیں۔اسلامی قانون عدل وانصاف کی ضمانت فراہم کرتا ہے ،معاشرتی حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور عزت وح​​رمت کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔انسانوں اور رب باہمی تعلق کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کے قوانین کے نفاذ کے نتیجے میں زندگی میں وہ راح ت،آرام اور آسائشیں پیدا ہوں جن کا قرآن حکیم میں بار بار وعدہ کیا گیا ہے۔جس نسل نے تخلیق پاکستان میں حصہ لیا ،اس کے لئے پاکستنا میں اسلامی قوانین کا نفاذ ایک سہانا خوان اور جنت گم گشتہ کا حصول تھا۔،لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اسلامی قوانین کے نفاذ کے بعد معاشرے سے فیڈ بیک ملتی ہے وہ کسی طرح حوصلہ افزاء نہیں ہے۔اس لئے اس امر پر غور کرن ے کی ضرورت ہے کہ کیا معاذ اللہ خدائی قوانین اپنی تاثیر کھو چکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام اور حدود وتعزیرات"محترم مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی صاحب کے مقالات پ شتمل ہے، جسے محترم مولانا خلیل احمد تھانوی صاحب نے مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں مولف نے اسلام ی حدود کی افادیت کو بیان کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ اسلامی سزاؤں کے نفاذ ہی سے احوال امت کی اصلاح ممکن ہے۔ और देखें کے لئے راستے آسان فرمادے۔آمین(راسخ)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年09月02日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • اسلام اور حدود و تعزیرات ポスター
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 1
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 2
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 3
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 4
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 5
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 6
  • اسلام اور حدود و تعزیرات スクリーンショット 7
APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies