اسلام کا نظریہ محنت

اسلام کا نظریہ محنت

  • 5.0

    Android OS

このاسلام کا نظریہ محنتについて

イスラム・カ・ナズリア・エ・メナト

یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر کے لاکھوں کروڑوں مزدور محنت کش 1886ء میں شکاگو میں شہید ہ ونے والے مزدوروں کو ان کی عظیم جدوجہد اورقربانی دینے کیلئے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔یہ دن دنیا بھر کے مزدوروں کے اتحاد اور یکجہتی کا دن ہے۔ سلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے با رے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت، طب ہو یا انجینئرنگ، اسلام نے ان تمام امور بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ और देखें لہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں और देखें امن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگ وں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے حم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اﷲ تعالیٰ نے محنت کی عظمت اور مزدوروں حقوق بیان فرمائے اور اس کے آخری رسول ﷺ ان احکامات خداوندی پر مکمل عمل پیرا ہوئے اور م حنت کشوں کے حقوق خود ادا فرمائے اور پوری امت کو ان پر عمل کرنے کی تلقین فرمائی۔ اﷲ کے حبیب ﷺ نے محنت کشوں کو اﷲ کے دوست کا اعزاز عنایت فرمایا ہے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔''مزدور کو پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو'' (ابن ماجہ) زیر ت بصرہ کتاب " الام کا نظریہ محنت "محترم خلیل الرحمن صاحب چیئرمین آل پاکستان فیڈریشن آف لیبر ٩ی تصنیف ہے، جس میں انہوں پائے جانے والے مزدوروں کے حقوق اور محنت کی عظمت کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年09月08日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • اسلام کا نظریہ محنت ポスター
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 1
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 2
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 3
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 4
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 5
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 6
  • اسلام کا نظریہ محنت スクリーンショット 7
APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies