イスタラト エ ハディース
علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم ly落するمممم岐言っても、الجھ宅یں愛پیپی愛یا言うまで。 زیر نظر کتاب''اصطلاحات حدیث'' فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی اصول حدیث متعلق آسان فہم کتاب'مصطلح الحديث 'کا اردو ترجمہ ہے ۔سلیس ترجمہ کی سعادت فضیلۃ الشیخ پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے ۔یہ کتاب مدارس وجامعات میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کے لیے بيش قیمت تحفہ ہےطالبان علوم نبوت اس آسان فہم کتاب سے استفادہ کر کے اصول حدیث سے روشناس ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا )。