التبیان فی علوم القرآن

التبیان فی علوم القرآن

  • 31.5 MB

    ファイルサイズ

  • Android 5.0+

    Android OS

このالتبیان فی علوم القرآنについて

アル・ティビャン・フィウルーム・アル・コーラン

علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریع ے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ علوم میں وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوں کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ ، علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات وغیرہ ،آعجاز القرآن ، علم تفسیر ،اور اصول تفسیر سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن کے مباحث کی ابتداء عہد نبوی اور دورِ صحابہ کرام سے ہو چک ی تھی تاہم دوسرے اسلامی علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد میں ہこんにちわऔर देखें آنی اور نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب '' التبیان فی علوم القرآن '' کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ ، مکہ مکرمہ ک ے استاد محترم جناب محمد علی الصابونی کی تصنیف ہے الجسے انہوں نے مدارس اسلامیہ کے لیے اپن ی تدریسی یاداشتوں کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے تاکہ طالبان علوم نبوت سسے استفادہ کرسکیں ۔ और देखें ے سلیس اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ فلہ تعالیٰ مصنف کتاب اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے طلباء وطالبات کے لیے نف ع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年12月08日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • التبیان فی علوم القرآن ポスター
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 1
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 2
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 3
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 4
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 5
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 6
  • التبیان فی علوم القرآن スクリーンショット 7

التبیان فی علوم القرآنの旧バージョン

APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies