تفاسیرمیںتفسیرعثمانیکوجوامتیازحاصلہےوہاہلنظرواہلدانشسےمخفینہیں
الحمد للہ جامعہ اشرفیہ لاہور اس سے قبل تفسیر عثمانی کی ایپ شائع کرچکا ہے ، یہ اسی تفسیر کا ورژن ہے جس میں اردو کے لئے نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔ بہت زیادہ تعداد میں احباب کی طرف سے مطالبہ تھا کہ ایپ میں نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے ، ان دونوں ایپ میں صرف سائز کا فرق ہے کہ نستعلیق والی ایپ کا سائز زیادہ ہے