رہنمائے تجوید

رہنمائے تجوید

  • 24.9 MB

    ファイルサイズ

  • Android 5.0+

    Android OS

このرہنمائے تجویدについて

レンマエ・タジウィード

علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقر اءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات کے موضوع پرماہرین تجوید وقراء ات کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔ और देखें ت کی اشاعت وترویج کےلیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ۔پاکستان میں دیوبندی قراء کرام ک ےعلاوہ سلفی قراء عظام جناب قاری یحییٰ رسولنگری، قاری محمداریس العاصم ،قای محمد ابراہ ٌم میرمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں خدمات قابل تحسین ہیں ۔مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے علاوہ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کلیۃ القرآن وم جلس التحقیق الاسلامی ،لاہور کیر نگرانی شائع ہونے والے علمی مجلہ رشد کےعلم ِتجویدو قراءات کے موضوع پر تین ضخیم جلدوں پر مشتمل قراءات نمبر اپنے موضوع میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھ تے ہیں ۔جس میں مشہور قراء کرام کے تحریر شدہ مضامین ، علمی مقالات اور حجیت قراءات پر پاک وہند کے کئی جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل ہیں اور اس میں قراءات کو عجمی فتنہ قرار دینے والوں کی بھی خوب خبر لیتے ہوئے ان کے اعتراضات کے مسکت جوابا ت دیئے گئے ہیں۔تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد و ضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح और देखें ے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے ۔ کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم الشان کتاب ہے کہ ہر مسلمان پراس کتاب کو صحی ح پڑھنا لازمی اور ضروری ہے جس کاحکم ورتل القرآن ترتیلا سے واضح ہوتا ہے۔ س قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناایک استاد کے منصب کا اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہے ۔ وہیں وہ اپنے طالب علم کو کتاب کےذریعے بھی مسائل تجوید ازبر کراتا ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ''رہنمائے تجوید ''مظاہر العلوم سہارنپور کے مائہ ناز مدرس مولانا قاری محم د سلیمان کی کاوش ہے ۔اس کتابچہ میں انہوں نے آداب تلاوت اور جملہ قواعد تجوید کو مخت صراً بطرزسوال وجواب عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے ۔ اس کتابچہ کی مدد سے ایک طالب قرآن اس کی صحیح تلاوت کرسکتاہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو طلباء و طالبات کے لیے نفع بخش بنائے اور اس مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین)(م۔ا)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2024年01月16日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • رہنمائے تجوید ポスター
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 1
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 2
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 3
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 4
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 5
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 6
  • رہنمائے تجوید スクリーンショット 7

رہنمائے تجوید APK 情報

最新バージョン
1.0
カテゴリー
書籍&参考書
Android OS
Android 5.0+
ファイルサイズ
24.9 MB
Available on
APKPure で安全で高速な APK のダウンロード
APKPure は署名検証を使用して、ウイルスフリーの رہنمائے تجوید APK ダウンロードを保証します。

رہنمائے تجویدの旧バージョン

APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies