عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

  • 5.0

    Android OS

このعفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟について

iffat o asmat ki hifazat mmagar kesey

سلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ سلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ سلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس ک ے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ سلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) کی اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب و تمدن کے چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف ن ازک(عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تورات اس کو لعنت ابدی کا مس تحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب سے جدا گانہ ہے۔ سلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب"عفت و عصمت کی حفاظت" فضیلۃ الشیخ سعید محمد عبداللہ کی ایک دور حاضر ک ی نو جوان نسل کے لیے ایک نایاب اور بے مثال عربی تصنیف ہے۔ جس کو محترم شیخ محمد جمیل اختر نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر)。
もっと見る

最新バージョン 1.0 の更新情報

Last updated on 2023年09月11日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
もっと見る

ビデオとスクリーンショット

  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ ポスター
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 1
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 2
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 3
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 4
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 5
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 6
  • عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟ スクリーンショット 7
APKPure アイコン

APKPureアプリで超高速かつ安全にダウンロード

Android で XAPK/APK ファイルをワンクリックでインストール!

ダウンロード APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies