اسلامی اصول تعلیم

اسلامی اصول تعلیم

  • 5.0

    Android OS

اسلامی اصول تعلیم 정보

이슬람 우술 에 탈렘

عصر حاضر میں مختلف علمی موضوعات پر تحقیقات اور تعلیمی اداروں میں تدریس وتعلیم کے اصول وضوابط ایک مستقل فن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے شاہ ولی محدث دہلوی رحمہ اللہ نے           اس موضوع پر ”فن دانشمندی“ کے نام سے فارسی میں ایک مختصر مگر انتہائی مفید وجامع رسالہ تصنیف کیا ہے۔ زیر نظر کتاب '' اسلامی اصول تعلیم  ترجمہ سالہ فن دانشمندی ''شا ہ ولی اللہ  رحمہ اللہ کے فارسی رسالہ '' دانشمندی '' کا اردو ترجمہ ہے ۔اس رسالے کے مترجم وشارح مفتی رشید احمد العلوی ہیں ۔یہ رسالہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔حصہ اول میں عام زبان میں اصول تعلیم اور اس کے متعلقہ مسائل کا تیکرہ کیاگیا ہے ۔ دوسرے حصے میں اہل علم اور تعلیم وتعلم کے شبعہ سے وابستہ لوگوں کےلیے راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ اور تیسر ا زیادہ وسیع علم اور بین الاقوامی فکر کےحامل افراد کےلیے ہے۔ محقق ومرتب کتاب ہذا نے حسن عسکری کی کتاب''جدیدیت'' کاخلاصہ بھی اس کتاب کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔(م۔ا).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Feb 2, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • اسلامی اصول تعلیم 포스터
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 1
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 2
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 3
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 4
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 5
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 6
  • اسلامی اصول تعلیم 스크린샷 7
APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기