رہنمائے خطابت

رہنمائے خطابت

  • 5.0

    Android OS

رہنمائے خطابت 정보

레누마에 카타바트

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت  وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ یہی وجہ  ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت  نہیں کرتے ۔اس لیے  خطبا حضرات کے لیےضروری ہے کہ وہ خطبات  میں  انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ،  عبادات کی ترغیب ، اخلاقِ حسنہ کی تربیت،معاملات میں درستگی,آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر نظر کتاب '' رہنمائے خطابت ''   مولانا  مفتی ابو ابولبابہ شاہ منصور کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں خطابت کےاصول وآداب ، خطابت سیکھنے کے لیے طریقے ، درس ِ قرآن ، درس حدیث اور لیکچر کی تیاری اور منتخب تقریریں اس میں جمع کردی ہے ۔فاضل مرتب نے اس کta ب میں خطابت کے قدیم رہنما اصولوں کے ساتھ جدید تحقیقات کو بھی مدنظر رکھا ہ ہ ہ.
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Mar 5, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • رہنمائے خطابت 포스터
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 1
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 2
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 3
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 4
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 5
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 6
  • رہنمائے خطابت 스크린샷 7
APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기