ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ

ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ

  • 5.0

    Android OS

ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 정보

와크피야트 에 아마마

اللہ رب العزت نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بے کار نہیں پیدا کیا یا ایسا نہیں کہ فضول اشیاء پیدا کی ہوں بلکہ ہر ایک کے پیدا کرنے کا کوئی نا کوئی مقصد ضرور ہے اور ہر ایک کے ذمہ کچھ نا کچھ کام ضرور ہیں کہ جن کا ادا کرنا ان کے لیے ضروری ہے۔ دنیا وما فیہا میں بہت سے مخلوقات زندگی بسر کر رہی ہیں اور ہر ایک کے بارے میں یا چند ایک کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنا  عام افراد کے لیے مشکل ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب ڈوگرز یونیک کی کتاب ہے جو کہ اہم ذمہ دار،علم شناس ور بااعتماد اشاعتی ادارہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے جنرل نالج جیسے موضوع کو بنیاد بنا کہ معلومات کا عظیم ذخیرہ بیان کیا ہے اور موجودہ دور میں جس تیز رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی  ہیں سب  کو مد نظر رکھ کر اس ایڈیشن کو شائع کیا گیا ہے اور اس کا لفظ لفظ اور سطر سطر نہایت احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل تحقیق اور تصدیق کے بعد تحریر کیا گیا ہے اور یہ کتاب ہر عام وخاص کے لیے یکساں مفید ثابت ہو گی۔اس میں کئی ایک اہم موضوع ہیں اور ان کے ذیل میں اور اہم جز بنا کر معلومات fraہم کی گئی ہیں۔ اس کتاب میں فلکیات' جغرافیہ' سائنس' انسانی جسم اور جینیاتی ریسرچ' کمپیوٹر سے متعلق بنیادی معلومات' تاریخ عالم اور متفرق عالمی معلومات' تاریخ پاکستان' اسلامیات' کھیلیں' اصطلاحات' مخففات اور حالات حاضرہ سے متعلق معلومات کا خزانہ بیان کیا گیا ہے ۔ کtab کا اسلوب نہایت عمدہ'سادہ ور عام فہم ہے۔ یہ کtab'' واقفیت عامہ ''ڈوگرز یونیک کی تصنیف کردہ ہے۔ اس کtab کے علاوہ ان کی درجنوں کتب ور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ادارے وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
더 보기

What's new in the latest 1.0

Last updated on Mar 4, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
더 보기

비디오 및 스크린 샷

  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 포스터
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 1
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 2
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 3
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 4
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 5
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 6
  • ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ 스크린샷 7
APKPure 아이콘

APKPure 앱을통한매우빠르고안전한다운로드

한번의클릭으로 Android에 XAPK/APK 파일을설치할수있습니다!

다운로드 APKPure
thank icon
사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
더 알아보기