قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشےتیی ہے جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کہیست کو ہوت ے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف کی تاریخ اور ان کی خدم سلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آجانی پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کای مسلی کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیہہورسوا میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔آج 57 آزاد ممالک شکل میں قوت ،عددی اکثریسؒ مالا مال ہونے کے باوجود ذلت ،عاجزی اور درماندگی میں اسی مقام پر کھڑی ہے جہاں سوسۑی پےی پےے سے برا سبب مسلمانوں کا دین سے دور ہونا اور غیروں کے قریب ہونا ہے۔کافر ہمیں اسہیں اسہیں اسہیں اسہیں ان ہیں اور ہم اس لئے مار کھا رہے ہیں کہ ہم صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہیں۔تمک ہیں۔تمکا وہ قرآن و سنت کی تعلیمات، اسلام کے انسانیت نواز پیغام اور اپنی روشن تہذیبی اقدار کو پوریام اور اپنی روشن تہذیبی اقدار کو پوریا اتھ دنیا پر آشکارا کریں،اور خود بھی اسی کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔ زیر تبصرہ کتاب " تاریخ الخلفاء "علامہ جلال الدین سیوطی کی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولحان محترم مولانا ے کیا ہے۔اس کتاب میں مولف موصوف نے سیدنا ابو بکر صدیق سے لیکر دولت طبرستان تکیدنا ابو بکر صدیق سے لیکر دولت طبرستان تکیانایرکت دی ہے۔ مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشےکی ہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کےیمضائی ئے۔آمین(راسخ).
Tunjukkan Lagi
What's new in the latest 1.0
Last updated on Sep 12, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Download APK on Android with Free Online APK Downloader - APKPure
Facebook
Twitter
Reddit
WhatsApp
LINE
Gmail
LinkedIn
Pinterest
Messenger
Telegram
Terima kasih atas penilaian dan maklum balas anda!
Anda sudah dinilai.
Kami gunakan kuki dan teknologi yang lain pada laman web ini untuk menambah baik pengalaman anda. Dengan klik mana-mana pautan pada halaman ini, anda bersetuju dengan Dasar Privasi dan Dasar Kuki kami.