ilme hadith mustlihat aur usool
علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی ےیھی کو ہے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیم چہ ضروری علم. استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم اس علم ریں ک کر ، ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصطک نے مختصطک تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر نظر کتاب ''علم حدیث مصطلحات اور اصول'' محترم جناب ڈاکٹر محمد اریس زبیر صاحب کی کی کا ہے ہہ ل حدیث کی اہم عربی کتب سے استفادہ کر کے جملہ اصطلاحات حدیث کو حوالہ اور مثال ڒ کو حوالہ اور مثال ڒک ور حدیث کے طلبہ وطالبات کے لیے آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے ۔ یہ کتاب اصول حدیث کی معرفت کےلیے اردو میں لکھی جانے والی کتب میں اہم اضافےوری ہی ہ میں زیر تعلیم طالبان ِ حدیث کےلیے بیش قیمت علمی تحفہ ہے ۔کتاب ہذا کے مصنف فہی ین قید تعلیم تربیت کے لیے کوشاں معروف ادارے '' دار الہدیٰ'' کی سربراہ ڈاکٹر فرہت ہاشمی صاحبہ کے شوہر ہیں۔موصوف ڈاکٹر فرہت ہاشمی صاحبہ کے شوہر ہیں۔موصوف کا ملتان کے ےےق ے درس ِنظامی کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے ایم عربی کی ڈگری حاصل کی۔ 1983 ءانٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے کلیۃ الدین سے منسلک ہوگئے ۔1989ء میں گٹیسید میں ڈاکٹریٹ کیا عربی، اردو، انگریزی زبان میں بہت سے آرٹیکلز لکھنے کے علاوہ چبینک علاوہ چبینک ہ تعالیٰ ان کےعلم وعمل میں برکت فرمائے۔ (آمین)(م۔ا).