Kashful Bari Pashto Sharah Sahih Bukhari Sharif
کشف الباری عمانی صحیح البخاری اردو زبان میں صحیح بخاری شریف کی عظیم الشان اردو شرح ہے جو شیخ الحدریث مد ظلہم کی نصف صدی کے تدریسی افادات اور مطالعہ کا نچوڑ دثمرہ ہے، یہ شرح ابھی تےےمین کے ”الباری عوام وخواص، علما و طلبہ ہر طبقے میں الحمد للہ یکساں مقبول ہو رہی ہے، ملک دیریم م کراچی کے شیخ الحدیث حضرت مولا نا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہم اور جامعہ العلوم الاسلامے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی مد ظلہم نے ”کشف الباری سے والہانہ انداز میں اپنے ئے کتاب کے متعلق اپنے تاثرات قلمبند فرمائے ہیں، ذیل میں ان دونوں علماء کے یہ تایثہ ۔