Ulama e Deoband Ka Taqwa oleh Sheikh Muhammad Zakariyya
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجہ الوداع میں فرمایا تھا کہ کسی کالے کو کسی گورے پر; کسی عربی کو کسی عجمی پر کوءی فضیلت حاصل نہیں سواءے تقوی کے. زیر نظر رسالہ میں مولف نے اکابرین علماءدیوبند کے کمالات و حالات زندگی میں سے صرف تقوی و تواضع کے چند واقعات نقل کیے ہیں. یہ مجموعہ یقینا ان لوگوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہو سکتا ہے جو ان اکابرین اور حقیقی محبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بدگمانیاں رکھے ہوءے ہیں. اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو فہم سلیم عطا فرماءے اور بزرگان دین کی بدگمانی سے بچاءے.آمین