فضیلت ماہ رمضان

فضیلت ماہ رمضان

  • 5.0

    Android OS

O فضیلت ماہ رمضان

fazelat mahe ramazan

روزہ ایک  ایسی عظیم عبادت ہے جسے  صرف امت محمدیہ ﷺ پرہی فرض نہیں کیاگیا ۔ بلکہ اس امت سے پہلے تمام امم سابقہ ​​کو  بھی اس کا مکلف ٹھہرایا گیا ہے اللہ ت عالیٰ نے  اپنے بندوں پر رمضان المبارک کے روزے اس لیے فرض کیے ہیں کہ انہیں تقویٰ کی نعمت ودولت حاصل ہو ۔ تقویٰ یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں اپنے رب کا بندہ اور اس کا فرماں بردار بن ک ررہے ۔روزے کی حقیقت سامنے رکھنے سےیہ بات ہماری محدود عقل بھی سمج لیت ی  ہے کہ تقویٰ کے حصول کے لیے  یہ عبادت مؤثرترین تدبیر ہے ۔رمضان المبارک اسلامی سال کا  نواں مہینہ ہے  یہ مہینہ  اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں او ر کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے  لحاظ سے  دیگر مہینوں سے   ممتاز  ہے  ۔رمضان المبارک وہی مہینہ  ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی  کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں  اللہ تعالی  جنت  کے دروازے کھول  دیتا ہے  او رجہنم   کے دروا زے  بند کردیتا ہے  اور شیطان  کوجکڑ دیتا ہے تاکہ  وہ  اللہ کے بندے کو اس طر ح  گمراہ  نہ کرسکے  جس  طرح عام دنوں میں کرتا  ہے اور یہ ایک ایسا  مینہ ہے جس میں اللہ تعالی خصوصی طور پر اپنے  بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور  سب  سے زیاد ہ  ا پنے بندوں کو  جہنم  سے آزادی کا انعام  عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے  روضے ر کھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ ا لقدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ کی دوسرے فرائض سے  یک گونہ ف ضیلت کا ندازہ اللہ تعالٰی کےاس فرمان ہوتا ہے'' الصوم لی وانا اجزء بہ '' یعنی روزہ خالص میرے  لیے  ہےاور میں خود ہی اس بدلہ دوں گا۔روزہ  کے  احک ام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھن ے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  ح والے  سے مستقل  کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر تبصرہ  کتابچہ'' فضیلت ماہِ رمضان  ''پروفیسر چودہری عبد الحفیظکا مر تب شدہ ہےجس میں انہوں نے  ماہ ِ رمضان المبارک کی فضیلت بالخصوص آخری عشرہ  کی طاق راتوں کی فضیلت کو بیان  کرنے بعد آخر میں  رمضان   المبارک  میں پیش آنے والے  اہم واقعات اور  فتوحات کا بھی مختصراً  ذکر کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف  کی قبر پ ر اپنی رحمتوں کانزول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس  میں اعلیٰ  وارفع مقام ع طافرمائے (آمین) (م۔ا).
Pokaż więcej

What's new in the latest 1.0

Last updated on Nov 23, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Pokaż więcej

Filmy i zrzuty ekranu

  • فضیلت ماہ رمضان plakat
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 1
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 2
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 3
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 4
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 5
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 6
  • فضیلت ماہ رمضان screenshot 7
APKPure ikona

Superszybkie i bezpieczne pobieranie za pośrednictwem aplikacji APKPure

Jedno kliknięcie, aby zainstalować pliki XAPK/APK na Androidzie!

Pobierz APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies