Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

  • 4.6 MB

    Rozmiar Pliku

  • Android 4.0+

    Android OS

O Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم کو بہت شہرت حاصل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اس کتاب میں مذکورہ دعوات و احادیث کی تحقیق کرکے ہر روایت پر صحیح, حسن یا ضغیف وغیرہ کا حکم لگا دیا ہے تاکہ اس کتاب سے استفادہ کرنے والے قارئین کرام صحیح وحسن روایات پر عمل کریں اور ضعیف و مردود روایات کو چھوڑ دیں۔ ائل اعمال ہوں یا احکام و عقائد وغیرہ ، راجح تحقیق یہی ہے کہ یف یفض

امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت خوب فرمایا. لہذا اگر صحیح حدیث ہوتو مجھے بتادینا ..... تاکہ میں اس پر عمل کروں, بشرطیکہ حدیث صحیح ہو (مناقب الشافعی للاما ابن ابی حاتم ص 70 وسندہ صحیح)

حصن المسلم مع تع آپ کے ھاتھوں میں ہے اور صحیح العقیدہ بھائیوں سے درخواست ہے کہ پپ

جزاکم اللہ خیرا

Pokaż więcejPokaż mniej

What's new in the latest 3

Last updated on 2020-01-28
* کچھ غلطیوں کی اصلاح کی گئی ہے

Stare wersje Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

Superszybkie i bezpieczne pobieranie za pośrednictwem aplikacji APKPure

Jedno kliknięcie, aby zainstalować pliki XAPK/APK na Androidzie!

Pobierz APKPure