”فضیلت قربانی اور اس کے مسائل

فضیلت قربانی اور اس کے مسائل

  • 25.1 MB

    ขนาดไฟล์

  • Android 5.0+

    Android OS

เกี่ยวกับ فضیلت قربانی اور اس کے مسائل

fazeelat e qurbani aur usske masail

قربانی کرنا  اللہ تعالیٰ کے ہاں  سب سے بہترین عمل ہے نبیﷺ کا فرمان ہے : ''یقینا یوم النحر اللہ تعالیٰ کےہاں بہترین دن ہے۔'' ( سنن ابوداود: 1765 ) اللہ تعالیٰ کےہاں   کوئی بھی عبادت کا عمل تب ہی  قابل  قبول ہوتا  ہے کہ  جب  اسے نبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کیا جائے ۔ کیوں کہ نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ  تمام اہل اسلام کے لیے  اسوۂ حسنہ ہے ۔عبادات میں سے  اہم  عبادت  عید الاضحیٰ کے دن جانوروں کواللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے  ذبح کرنا ہے  اس سلسلے میں  ہمارے معاشرے میں بہت سی کتاہیاں پائی جاتی ہیں۔ زیر نظر رسالہ ''فضیلت قربانی اور  اس کے مسائل ''وطن عزیز کی معرو ف شخصیت مفسر قرآن میاں محمد جمیل ایم اے  حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) کا مرتب شدہ ہے۔میاں صاحب  نےقربانی  کی وجہ تسمیہ، تاریخ،اہمیت وفضلیت اورقربانی کے جملہ احکام ومسائل ہے اللہ تعالیٰ کتابچہ کوعامۃ الناس کےلیے نفہ بخش بنا آمین (م۔ا).
แสดงเพิ่มเติม

What's new in the latest 1.0

Last updated on May 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
แสดงเพิ่มเติม

วิดีโอและภาพหน้าจอ

  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل โปสเตอร์
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 1
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 2
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 3
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 4
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 5
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 6
  • فضیلت قربانی اور اس کے مسائل ภาพหน้าจอ 7

فضیلت قربانی اور اس کے مسائل รุ่นเก่า

APKPure ไอคอน

การดาวน์โหลดที่รวดเร็วและปลอดภัยเป็นพิเศษผ่านแอป APKPure

คลิกเพียงครั้งเดียวเพื่อติดตั้งไฟล์ XAPK/APK บน Android!

ดาวน์โหลด APKPure
thank icon
เราใช้คุกกี้และเทคโนโลยีอื่น ๆ บนเว็บไซต์นี้ เพื่อปรับปรุงประสบการณ์การใช้งานของคุณ
การคลิกลิงก์ใด ๆ ในหน้านี้แสดงว่าคุณยินยอมในส่วนของ นโยบายความเป็นส่วนตัว และ นโยบายคุกกี้ ของเรา
เรียนรู้เพิ่มเติม