MUNTAKHAB AHADITH hakkında
ﺩﻋﻮﺕ ﻭ ﺗﺒﻠﯿﻎ ساتہیوں کے لیے حضرت مولانا یوسف کی کتاب منتخباحادیث ضیاء کاندھلوی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تبلیغی چھ صفات یا چھ نمبر
1. کلمہ طیبہ کا حقیقی معنی ومفہوم واہمیت سمجهنا
2. اورپهرنماز کوسنت کے مطابق صحیح کرنا خشوع وخضوع جیسے عظیم صفات پیدا کرنا
3. فرض اور ضروری علم سیکهنا ،اورذکرالله کی پابندی اورعادت بنانا
4. تمام مسلمانوں کو اپنے سے بہتروافضل سمجهنا اورہرحال میں ان کا احترام واکرام کرنا
5. اوراپنی نیت کو درست کرنا ہرنیک عمل خالص الله تعالی رضا کے لیئے کرنا
6. اور لوگوں کوالله تعالی کے دین کی طرف بطریق احسن دعوت دینا
یہ اصول وعناصر جو اس جماعت دعوت و تبلیغ کے لیے ضروری قرار دیئے گئے ہیں کتاب سنت سے ماخوذ ہیں
ضرورت تھی کہ ایک مستقل اور علحدہ کتاب میں ان آیات و احادیث و مآخذ کو جمع کر دیاجائے خداکاشکر ہے کہ اس دعوت الی الخير کے داعی ثانی حضرت مولانا محمد یوسف صاحب کاندہلوی نے جن کی نظر کتب حدیث پر بہت وسیع اورگہری تھی ان اصولوں ضوابط و احتیاطوں کے مآخذ کو ایک کتاب منتخب احادیث میں جمع کر دیا میں اس کتاب کی انڈرائیڈ اپلیکیشن پیش کر نے کی سعادت حاصل کررہا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیں
ضیاء الحسن کاندہلوی
What's new in the latest 1.0
MUNTAKHAB AHADITH APK Bilgileri
MUNTAKHAB AHADITH'in eski sürümleri
MUNTAKHAB AHADITH 1.0

APK Uygulaması ile Süper Hızlı ve Güvenli İndirme
XAPK/APK dosyalarını Android'e yüklemek için tek tıkla!