在APKPure安全快速地下載APK
APKPure 使用簽章驗證功能,確保為您提供無病毒的 تفسیر عثمانی APK 下載。
解釋中號یں解釋奧斯馬尼کØ喬特權持有ہےØہ一個ہ升的考慮和Aہ升達內甚小號ے隱藏ñہیں
تفسیر عثمانی
قرآن پاک کی تفاسیر میں تفسیر عثمانی کو جو امتیاز حاصل ہے وہ اہل نظر اور اہل دانش سے مخفی نہیں ہے۔نہ اس کو کسی مفصّل تعارف کی ضرورت ہےاس تفسیر کا ابتدائی حصّہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب قدس سرہ ‘کی تالیف ہے اور باقی حصّہ ان کے شاگرد رشید حضرت علّاّمہ شبیر احمد عثمانی صاحب قدس سرہ‘ نے تحریر فرمایا ہے.