關於Achchi Mayin Aurton Ki Hikayat
Achchi Mayin allama faiz Ahmed awaisi Aurton Ki Hikayat basheer Ahmed kotalvi
Achchi Mayin allama faiz e millat faiz Ahmed awaisi Alahirrahma
اسی جامع اور بنیادی مقصد کی تکمیل کے لیے انبیا ئے کرام و رسولان عظام کی مقدس جما عت مبعوث ہو ئی،معزز صحابہ و صلحا و او لیائے کا ملین کا گروہ منتخب ہوا ، جگہ جگہ مدارس کا قیام خانقاہوں کا وجود اسی کی منہ بو لتی تصویر ہے ،اور تا ریخ اسلام میں اِس اہم مقصد کے حصول میں عورتوں کا تو کلیدی کردار رہاہے ۔
ایسا کیوں نہ ہو کہ اُن کی گود کو دنیا کا سب سے پہلا مدرسہ اور اُن کی کو کھ کو تر بیت کی پہلی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں جنت ہی اُن کے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی ہے۔ ایک اچھے سماج،حسنِ معا شرت ، عمدہ نظام،لا جواب سیرت وکردار کا قیام و دوام اُنہیں سے وابستہ ہے، نیز تقریباً تمام برا ئیوں کا خاتمہ ، بے قر ا ری و خلجانی کیفیات بیخ کنی ،فقدانِ ہمت و پا مردی کا زوال اُنہیں کی تو جہات محضہ کا طالب ہے با لخصوص آج کے اِس پر فتن دور اور پر آشوب ما حول میں جب کہ مردوں اور عورتوں کی آزاد خیالی و خود پسندی اور حدود شرع سے لا پرواہی مسلم معاشرہ کی تباہی و بد حالی کا ایک اہم ترین عنصر بن رہی ہے ۔
اچھی مائیں
مصنف
مفسر اعظم پاکستان ‘فیض ملت ‘آفتاب اہل سنت
امام المنا ظرین‘ رئیس المصنفین‘حضرت علامہ الحاج الحافظ
مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی علیہ الرحمہ
Aurton Ki Hikayat islami and sachche hikayat Story Of Noble And Modern Women in urdu. Allama abun noor mohammad basheer Ahmed kotalvi.
عورتوں کی حکایات علامہ ابو النور محمد بشیر احمد کوٹلوی
Content In this app:
Islamic sachche waqiyat hikayat.
Features in this app:
Index
Easy to use
Simple ui
Auto Bookmark