اسوظائفکےمجموعہمیں37بابہیںجنکےہزاروںکیتعدادمیںوظائفہیں
ہر مشکل اور دکھ درد کا علاج ہے,استخارہ کے بارے میں مکمل باب ہے سورتوں کے خواص ہیں رزق وقرض کا باب ہے دل کے امراض ہیں اس کا الگ باب ہے جنات کے بارے میں علاج اور وسوسے مکمل باب ہے شادی اور نکاح کے بارے وظائف کا باب ہے ۔امراض چشم کے بارے باب ہے مردوں کے مخصوص امراض کا باب ہے الغرض یہ مجموعہ آپ کو اپنے سے کبھی جدا نہیں ہو نے دے گا