在APKPure安全快速地下載APK
APKPure 使用簽章驗證功能,確保為您提供無病毒的 NADRA Verisys APK 下載。
نادرا ویریسز کامقصدقومی شناختی کارڈاورفیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرنا ہے
نادرا ویریسز کامقصدقومی شناختی کارڈاورفیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرنا ہے تا کہ کسی بھی لین دین کے معاملات میں آپ فوری طور پر اس شخص کے شناختی کارڈ کےاصل یا نقل ہونےکی تصدیق کرلیں اورکسی قسم کے دھوکہ سے
بچ جائیں۔
شناختی کارڈ میں تمام تر شناختی معلومات ظاہر ہوں گی۔گھرکےکسی ایک فردکےشناختی کارڈ نمبر سے باقی تمام افراد کی معلومات ظاہرہوں گی۔